counter easy hit

ہالی ووڈ فلم ٹومین اِن ٹاؤن کا پہلا ٹریلر جاری

Two Man In Town

Two Man In Town

ہالی وڈ (یس ڈیسک) ہالی ووڈ کی نئی فلم،، ٹو مین اِن ٹاؤن ٹومین ان ٹاؤن کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے

ٹو مین اِن ٹاؤن کہانی ہے ایک ایسے شخص کی جسے اٹھارہ سال جیل میں گزارنے کے بعد رہائی ملتی ہے جس کے بعد وہ مسلمان ہوجاتا ہے۔

اور یہیں سے شروع ہوتا ہے اس کی آزمائشوں کا نیا سلسلہ۔ ٹو مَین ان ٹاؤن 6 مارچ کو دنیا بھر میں نمائش کیلیے پیش کی جائے گی۔