counter easy hit

ہالی ووڈ ہارر فلم ” دی لازارس ایفیکٹ ” کا نیا ٹریلر جاری

The lazarus Effect

The lazarus Effect

نیو یارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ کی ہارر فلم ”دی لازارس ایفیکٹ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم نوجوان ڈاکٹروں کے گرد گھومتی ہے۔

جو موت کو شکست دینا سیکھ لیتے ہیں،،، لیکن ایک حادثے میں مر جانے والی ساتھی ڈاکٹر کو زندہ کر کے مشکل میں پھنس جاتے ہیں۔

فلم رواں ماہ کی ستائیس تاریخ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔