counter easy hit

American sniper

ہالی ووڈ باکس آفس پر ’’امریکن سنائپر ‘‘ کا راج برقرار

ہالی ووڈ باکس آفس پر ’’امریکن سنائپر ‘‘ کا راج برقرار

نیویارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ باکس آفس پر ریلیز ہونے والی نئی فلمیں ناکام، امریکن سنائپر کا راج برقرار ، رواں ہفتے مزید 10 ملین ڈالرز کما لئے۔ رواں ہفتہ ہالی ووڈ کے لئے زیادہ کامیاب نہیں رہا۔ بلیک اور وائٹ، دی لوفٹ اور پروجیکٹ المانک باکس آفس پر بزنس کرنے میں ناکام رہیں۔ امریکن […]

امریکن اسنائپر مسلسل دوسرے ہفتے باکس آفس پر سرفہرست

امریکن اسنائپر مسلسل دوسرے ہفتے باکس آفس پر سرفہرست

ہالی وڈ (یس ڈیسک) چھ آسکر ایوارڈز کی نامزدگی اور دیگر کئی ایوارڈز حاصل کرنے والی فلم امریکن اسنائپر مسلسل دوسرے ہفتے نارتھ امریکن باکس آفس پر تہلکا مچا رہی ہے۔ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور یہ شاہکار فلم مزید 6 کروڑ 44 لاکھ ڈالر کما کر مسلسل دوسرے ہفتے پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ فلم […]

ایکشن مووی ’’امریکن سنائپر ‘‘ آسکر ایوارڈ جیتنے کی مضبوط امیدوار

ایکشن مووی ’’امریکن سنائپر ‘‘ آسکر ایوارڈ جیتنے کی مضبوط امیدوار

نیویارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ فلم بینوں نے ایکشن مووی ’’امریکن سنائپر ‘‘کو آسکر ایوارڈ جیتنے کے لیے مضبوط ترین فلم قرار دے دیا۔ سروے میں سیلما کو آسکر ایوارڈ کی دوڑ میں شامل دوسری بڑی فلم کہا گیا ہے۔ انٹرٹینمنٹ کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ آسکر ایوارڈز بائیس فروری کو لاس اینجلس […]

امریکن سنائپر کی باکس آفس پر دھوم,23 دنوں‌ میں ساڑھے سات کروڑ ڈالر کما لیے

امریکن سنائپر کی باکس آفس پر دھوم,23 دنوں‌ میں ساڑھے سات کروڑ ڈالر کما لیے

لاس اینجلس (یس ڈیسک) ہالی وڈ فلم ” امریکن سنائپر” نے امریکی باکس آفس پر دھوم مچا دی، آسکر ایوارڈز میں چھ نامزدگیاں اور باکس آفس پر سات کروڑ ڈالر سے زائد کما چکی ہے۔ “امریکن سنائپر “کو ستاسی ویں آسکر ایوارڈز میں چھ مختلف شعبوں میں نامزد کیا گیا ہے جس میں بہترین فلم […]

واشنگٹن:ہالی وڈ کی نئی فلم امریکن اسنائپر کا خصوصی پریمئر

واشنگٹن:ہالی وڈ کی نئی فلم امریکن اسنائپر کا خصوصی پریمئر

واشنگٹن (یس ڈیسک) ہالی وڈ کی نئی فلم امریکن اسنائپر کا واشنگٹن میں خصوصی پریمئر منعقد کیا گیا۔ واشنگٹن ڈی سی میں نعقدہ پریمئرمیں ہالی ووڈ کی اسٹار کاسٹ نے شرکت کی۔ فلم کی کہانی امریکی نیوی سیل کے شارپ شوٹرکرس کائل کی سوانح عمری پر مبنی ہے ۔فلم کے ہدایت کار کلنٹ ایسٹ وڈ […]