counter easy hit

ہالی ووڈ فلم: جیوپٹر اسینڈنگ 6 فروری کو ریلیز ہوگی

Geo Putter Ascending

Geo Putter Ascending

نیو یارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ مِلا کیونس اور معروف اداکار شیننگ ٹیٹم کو شائقین دیکھ پائیں گےایک ساتھ فلم جیوپٹر اسینڈنگ فلم میں جو 6 فروری کو سینماؤں کی زینت بنے گی۔

جیوپٹر اسینڈنگ کی کہانی غیرمعمولی صلاحیتوں کی حامل ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جسے کائنات کا اگلا لیڈر منتخب کرلیا جاتا ہے، جس کے بعد لڑکی کا سامنا ہوتا ہے دوسرے سیارے سے آنیوالے ایک طاقتور شخص سے، اب جیت کس کی ہوتی ہے یہ جاننے کیلئے کرنا پڑے گا شائقین کو 6 فروری تک کا انتظار۔