counter easy hit

سانحہ

خطبہ حج۔۔۔سانحہ ِ منیٰ

خطبہ حج۔۔۔سانحہ ِ منیٰ

تحریر: نعیم الرحمان شایق وقوف عرفہ کے دوران سعودی مفتی ِ اعظم شیخ عبد العزیز آل الشیخ نے خاص طور پر فریضہ ِ حج ادا کرنے والوں کو اور عام طور پر پوری امت ِ مسلمہ کو بڑا بصیرت افروز خطبہ ِدیا ۔ اگر اس خطبے میں کہی گئیں باتوں پر عمل کیا جائے تو […]

سانحہ منیٰ میں تین پاکستانی حاجی شہید، چھ زخمی ہو گئے

سانحہ منیٰ میں تین پاکستانی حاجی شہید، چھ زخمی ہو گئے

لاہور: منیٰ میں مکتب نمبر ترانوے کے قریب پیش آنے والے افسوس ناک واقعہ میں لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن کے حاجی عارف حسین بھی جام شہادت نوش کر گئے۔ سعودی ذرائع کے مطابق بھکر کے حاجی خلیل اور تخت بھائی کے تئیس سالہ عبدالمالک بھی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ حادثے میں […]

پیرس : سانحہ مڈبیر کے شہدا کے لئے دعائیہ تقریب منعقد کی تصویری جھلکیاں

پیرس : سانحہ مڈبیر کے شہدا کے لئے دعائیہ تقریب منعقد کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میران جی ایس ایم) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی نے پارٹی چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کے مطابق چیرمین کی سالگیرہ کو سانحہ مڈبیر شہدا کے لئے دعا کے طور منانے کے لئے اپنے دفتر میں دعائیہ تقریب منعقد کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

پیرس : سانحہ مڈبیر کے شہدا کے لئے دعائیہ تقریب منعقد

پیرس : سانحہ مڈبیر کے شہدا کے لئے دعائیہ تقریب منعقد

پیرس (میران جی ایس ایم) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی نے پارٹی چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کے مطابق چیرمین کی سالگیرہ کو سانحہ مڈبیر شہدا کےلئے دعا کے طور منانے کےلئے اپنے دفتر میں دعائیہ تقریب منقد کی۔ اس موقع پر شہد آئے مڈبیر اور دیگر شہدا […]

قومی قیادت کا اجلاس؛ سانحہ بڈھ بیر کا معاملہ افغان حکومت کے سامنے اٹھانے کا اصولی فیصلہ

قومی قیادت کا اجلاس؛ سانحہ بڈھ بیر کا معاملہ افغان حکومت کے سامنے اٹھانے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ملکی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سانحہ بڈھ بیر کا معاملہ افغان حکومت کے سامنے اٹھانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وفاقی […]

بڈھ بیر کا سانحہ

بڈھ بیر کا سانحہ

تحریر: نعیم الرحمان شائق جمعۃ المبارک کے بابرکت دن کو پاکستان میں ایک اور سانحہ ہوا پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ۔ جس کے نتیجے میں 30 افراد شہید اور 29 زخمی ہو گئے ۔ جب کہ دوسری طرف 13 حملہ آور ہلاک کر […]

پیپلز پارٹی امریکہ کا پشاور سانحہ میں پاک فوج اور سویلین عوام کے شہدا پر اظہار افسوس، مجیب الحسن‎

پیپلز پارٹی امریکہ کا پشاور سانحہ میں پاک فوج اور سویلین عوام کے شہدا پر اظہار افسوس، مجیب الحسن‎

پیپلز پارٹی امریکہ کا پشاور سانحہ میں پاک فوج اور سویلین عوام کے شہدا پر اظہر افسوس، مجیب الحسن۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 78

پشاور سانحہ بڈھ پیر

پشاور سانحہ بڈھ پیر

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ملک میں سواسال سے جاری آپریشن ضرب عضب اپنی کامیابیوں اور کامرانیوں کے اہداف حاصل کرنے کے قریب تر ہے توایسے میں دہشت گردوں کوبھی اپنی زندگیوں کے ٹمٹماتے چراغوں کو زبردستی روشن رکھنے کی لگی پڑی ہے اَب جس کےلئے دہشت گردوں نے پشاور سانحہ بڈھ پیر […]

حرم شریف سانحہ، 107 شہید، 52 پاکستانیوں سمیت 238 زخمی

حرم شریف سانحہ، 107 شہید، 52 پاکستانیوں سمیت 238 زخمی

نیو یارک ( مجیب الحسن) حرم شریف سانحہ، 107 شہید، 52 پاکستانیوں سمیت 238 زخمی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 73

آو کمیشن کمیشن کھیلیں

آو کمیشن کمیشن کھیلیں

تحریر : ممتاز ملک ہمارے ہاں کا قومی رواج ہے کہ کوئی بھی حادثہ ہو جائے سانحہ ہو جائے کچھ بھی ہو جائے، حکومت کو جب عوام کے غیض و غضب سے بچنا ہو تا ہے تو وہ اس کے منہ پر کمیشن کی ٹیپ چپکا دیتی ہے . بلکل ویسے ہی جس طرح ڈاکو […]

فوجی ہیلی کاپٹر کریش کا افسوس ناک سانحہ

فوجی ہیلی کاپٹر کریش کا افسوس ناک سانحہ

تحریر : نعیم الاسلام چودھری گذشتہ روز راولپنڈی سے گلگت جانے والا پاک فوج کا ہیلی کاپٹر مانسہرہ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجہ میں 12 افراد شہید ہوگئے،دنیا میں فوجی یا دیگر فضائی حادثات تو ہوتے ہی رہتے ہیں تاہم اس سانحہ کی افسوس ناک بات یہ ہے کہ اس میں […]

سانحہ یوحنا آباد میں گرفتار 5 دہشت گردوں کو “را” کی مدد حاصل تھی

سانحہ یوحنا آباد میں گرفتار 5 دہشت گردوں کو “را” کی مدد حاصل تھی

لاہور : وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کا کہنا ہے کہ سانحہ یوحنا آباد میں ملوث 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا جنہیں افغانستان کے ذریعے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کی مدد حاصل تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ پنجاب کا کہنا تھا کہ یوحنا آباد میں چرچ پر حملوں کے 5 دہشت […]

شاہنامہ کربلا

شاہنامہ کربلا

تحریر : دائم اقبال دائم بادشاہ دا واقعہ بادشاہی ،سر تے کوہ رضا اُٹھا رکھیا ایس شاہی شاہکار دانام دائم،تائیں شاہنامہ کربلا رکھیا ریگزار ِکربلا پر دین ِاسلام کے بقائے دوام کی خونی داستان ہر دور میں عصری تقاضوں کے مطابق بیان کی جاتی رہی ہے جس نے ہر تہذیب کی معاشرتی اقدار پہ انمٹ […]

سانحہ صفورا کے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

سانحہ صفورا کے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ صفورا کے گرفتار 3 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 دن کی توسیع کردی۔ پولیس نے سانحہ صفورا کے ملزمان سعد عزیز، طاہر حسین اور اسد الرحمان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پر پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ […]

سانحہ ڈسکہ کے خلاف لاہور کے وکلا آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

سانحہ ڈسکہ کے خلاف لاہور کے وکلا آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

لاہور : پاکستان بار کونسل کی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ بار اور ماتحت عدالتوں میں وکلا سانحہ ڈسکہ کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ بار رومز کی عمارت پر سیاہ پرچم لہرا دئیے گئے ہیں۔ وکلا کا کہنا ہے کہ جب تک سانحہ ڈسکہ کے ملزمان کو سزا نہیں مل جاتی اس وقت تک […]

سانحہ ماڈل ٹاون کی جعلی رپورٹ پر دستختی مہم کی تصویری جھلکیاں

سانحہ ماڈل ٹاون کی جعلی رپورٹ پر دستختی مہم کی تصویری جھلکیاں

پیرس : پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسکے خلاف دستختی مہم سے احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا۔ فرانس میں شب برآت کی رات شروع ہونے والی اس مہم کا آغاز علامہ حسن میر قادری نے اپنے دستخت سے کیا اور اس موقع پر خیالات […]

پیرس: پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیراہتمام سانحہ ماڈل ٹاون کی جعلی JiT رپورٹ پر دستخطی مہم شروع

پیرس: پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیراہتمام سانحہ ماڈل ٹاون کی جعلی JiT رپورٹ پر دستخطی مہم شروع

پیرس : پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسکے خلاف دستخطی مہم سے احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا۔ فرانس میں شب برآت کی رات شروع ہونے والی اس مہم کا آغاز علامہ حسن میر قادری نے اپنے دستخت سے کیا اور اس موقع پر خیالات […]

سانحہ مستونگ کیخلاف آج بلوچستان میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال

سانحہ مستونگ کیخلاف آج بلوچستان میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال

مستونگ : سانحہ مستونگ کے خلاف کوئٹہ سمیت صوبے میں شٹرڈاؤن ہڑتال ہے۔ شہر میں سوگ کی فضا اور تمام چھوٹے بڑے تجارتی مراکز بند ہیں۔ سرکاری سطح پر تین روز کے سوگ کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ سانحہ مستونگ کھڈ کوچہ کے خلاف حکومت بلوچستان، مختلف سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں کی اپیل […]

ڈسکہ سانحہ، ڈی پی او کے تبادلے کیخلاف ضلع بھرکے ایس ایچ اوز کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ڈسکہ سانحہ، ڈی پی او کے تبادلے کیخلاف ضلع بھرکے ایس ایچ اوز کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ڈسکہ: ڈسکہ واقعہ کے بعد ڈی پی او سیالکوٹ کے تبادلے کیخلاف ضلع بھر کے ایس ایچ اوز نے استعفٰی دینے کا فیصلہ کر لیا ، دوسری جانب پولیس سروسز آف پاکستان کے افسران کا کہنا ہے کہ پولیس کا موقف سنے بغیر حکومت کی جانب سے یک طرفہ فیصلے مایوس کن ہیں۔ ایس ایچ […]

سانحہ ڈسکہ میں قانون اور آئین محافظوں کا کردار

سانحہ ڈسکہ میں قانون اور آئین محافظوں کا کردار

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ سانحہ ڈسکہ کی ہر محب نے شدید مذمت کرتے ہوئے قوم سانحہ قراردیاہے۔سانحہ میں جاں بحق ہونیوالے تحصیل بار کے صدر رانا خالد عباس اور ایڈووکیٹ عرفان چوہان آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کردیاگیا ‘نماز جنازہ میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منظور احمد ملک اور دیگر معزز جج […]

پہلے آہنی ہاتھوں کی باتیں طلسماتی لگتی تھیں مگر اب ایسا نہیں ہے

پہلے آہنی ہاتھوں کی باتیں طلسماتی لگتی تھیں مگر اب ایسا نہیں ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ملک میں بڑھتے ہوئے دہشت گردی کے واقعات اور اِن میں معصوم اِنسانی جانوں کے ضیائع پر حکومتی حلقوں کی جانب سے ہربار آہنی ہاتھ سے نمٹنے کی باتوں کے بعد بھی کچھ نہ ہونے پرپھرکسی المناک دہشت گردی کے واقعے کے رونماہونے جانے کے بعد….. آخرکار ایک روزہمارے […]

کراچی: سانحہ صفورا میں ملوث چار مزید ملزم گرفتار

کراچی: سانحہ صفورا میں ملوث چار مزید ملزم گرفتار

کراچی : ڈی آئی جی سائوتھ کراچی کے دفتر میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو کا کہنا تھا کہ سانحہ صفورا میں ملوث مزید چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزمان سے مختلف ہائی پروفائل افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے بھی تفتیش کی جا رہی […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن: جے آئی ٹی نے حقائق مسخ کیے، طاہر القادری

سانحہ ماڈل ٹاؤن: جے آئی ٹی نے حقائق مسخ کیے، طاہر القادری

اسلام آباد : ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کے شہداء کا خون اتنا سستا نہیں کہ قاتلوں کی بنائی جے آئی ٹی اس پر مٹی ڈال سکے۔ حکومتی جے آئی ٹی نے حقائق مسخ کیے اور انصاف کا جنازہ نکالا، مظلوموں کے لئے آواز بلند کرنے پر اینکر پرسنز ، […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن: جے آئی ٹی نے وزیراعظم، وزیراعلیٰ اور وزراء کو کلین چٹ دیدی

سانحہ ماڈل ٹاؤن: جے آئی ٹی نے وزیراعظم، وزیراعلیٰ اور وزراء کو کلین چٹ دیدی

لاہور : سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن میں عوامی تحریک کے 2 سے 3 ہزار کارکنوں کا پولیس اہلکاروں سے تصادم ہوا۔ دونوں جانب سے ایک دوسرے پر فائرنگ اور پتھراؤ کیا گیا جس […]