counter easy hit

دہشت گردوں

ہمارے ووٹ سے، نصیب میں ہمارے ہی سوختگی تھی کیا

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید عجیب دور ہے یہ زندگی تباہ ہے یہاں صلہ وفا کا نہیں ظلم کا حساب نہیں لوگ اپنے دیئے گئے ووت کو امانت سجھ کر استعمال کرتے ہیں ۔ مگرووٹ دینے والے نادانوں کو سیاسی جرائم کا اندازہ ہی نہیں ہو پاتا ہے اور لگتا یہ ہے کہ […]

چارسدہ : منی خیل میں دہشت گردوں کی سکول وین پر فائرنگ

چارسدہ : منی خیل میں دہشت گردوں کی سکول وین پر فائرنگ

چارسدہ (یس ڈیسک) چارسدہ کے علاقے منی خیل میں نامعلوم دہشتگردوں نے سکول وین پر فائرنگ کر دی جس سے ایک طالبہ زخمی ہوگئی۔ سکول وین معمول کے مطابق صبح کے وقت طالبعلموں کو سکول لے کر جا رہی تھی کہ منی خیل کے قریب پہلے سے گھات لگائے ہوئے دہشتگردوں نے اس پر فائرنگ […]

سندھ کا شہر شکار پور دہشت گردوں کا حب بن چکا ہے، چوہدری نثار

سندھ کا شہر شکار پور دہشت گردوں کا حب بن چکا ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا ردعمل سامنے آرہا ہے اور آئندہ بھی آئے گا لیکن جب تک دہشت گردوں کی سانس میں سانس ہے ہم بمباری کریں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا […]

اٹک میں دہشت گردوں کے خلاف پولیس کی موثر حکمت عملی

اٹک میں دہشت گردوں کے خلاف پولیس کی موثر حکمت عملی

تحریر : ملک ارشد جعفری ملک بھر میں شروع حالیہ دہشت گردی کی روک تھا م کے لیئے پنجاب پولیس اٹک کا کردار قابل تحسین نظر آرہا ہے جبکہ بدقسمتی سے اس سے پہلے یہ دیکھا جاتا رہا ہے کہ جب تک کوئی بڑا سانحہ رونما نہ ہو جائے پولیس روائتی سست روی کا شکار […]

پنجاب حکومت نے دہشت گردوں سے ہمدردی کو جرم قرار دینے کا آرڈیننس جاری کر دیا

پنجاب حکومت نے دہشت گردوں سے ہمدردی کو جرم قرار دینے کا آرڈیننس جاری کر دیا

پنجاب (یس ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں دہشت گردی کو بڑھاوا دینے، تشدد کا پرچار کرنے اور دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں سے متعلق متعصبانہ تقاریر کو روکنے کے لیے صوبے بھر میں 90 روز کے لیے پنجاب مینٹی ننس آف پبلک آرڈر ترمیمی آرڈیننس 2015 نافذ کردیا ہے جس کے تحت دہشت گردوں […]

شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کو گھیر لیا: عاصم سلیم باجوہ

شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کو گھیر لیا: عاصم سلیم باجوہ

لندن (یس ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا متعدد آپریشن ضرب عضب کے دوران بہت سے علاقے کلیئر کیے جا چکے ہیں خیبر ایجنسی بھی انشا اللہ جلد کلیئر کرا لیں گے۔ کلیئر کیے گئے علاقوں کے بارے میں اعلان کیا جا چکا ہے۔ نقل مکانی […]

جان کیری کا دورہ پاکستان

جان کیری کا دورہ پاکستان

تحریر: میر افسر امان ویسے تو امریکی ١١٩ کے بعد پاکستان کے دورے پہ دورے کرتے رہے ہیں۔ ہمیشہ پاکستان کے ساتھ اسٹرٹیجک معاملات پر مذاکرات کرتے رہے ہیں۔ مگر اس دفعہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا دورہ بہت ہی اہمیت کا حامل ہے۔ جان کیری نے کہا پاکستان حقانی نیٹ ورک اور لشکر […]

دہشت گردوں کو اب چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، ثروت قادری

دہشت گردوں کو اب چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، ثروت قادری

کراچی (یس ڈیسک) سربراہ پاکستان ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عوام اور ملکی سلامتی کے اداروں کے حوصلے بلند ہیں، مٹھی بھر دہشت گردوں کو ملک میں اب کہیں بھی چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، دہشت گرد اچھا یا برا نہیں ہوتا، دہشت گرد دہشت گرد […]

کاش ہم بھی شہید ہو جاتے

کاش ہم بھی شہید ہو جاتے

تحریر: اقرا سیف میرا قلم جو بہت تیزی سے چلتا ہے آج اس کالم کو دیے گئے عنوان کو دیکھ کر چلنے سے انکاری ہے لفظ جیسے غم کی اڑتی دھول میں کہیں کھو سے گئے ہیں اور میں خود جو حروف تہجی کو توڑ مروڑ کر اسے برتنے کا فن جانتی ہوں آج بالکل […]

قومی اسمبلی اور سینٹ میں 21 ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری

قومی اسمبلی اور سینٹ میں 21 ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری

تحریر: حبیب اللہ قومی اسمبلی اور سینٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے آئین میں اکیسویں ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں 247ارکان جبکہ سینٹ میں 78ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔ […]

کراچی:4 ماہ پہلے ملنے والی دہشتگردوں کی سرنگ بند کر دی گئی

کراچی:4 ماہ پہلے ملنے والی دہشتگردوں کی سرنگ بند کر دی گئی

کراچی (یس ڈیسک) چار ماہ پہلے کراچی میں دہشت گردوں کی بنائی گئی 45 میٹر طویل سرنگ پکڑی گئی، اب اسے مکمل طور پر بند کردیا گیا۔ غوثیہ کالونی کے جس مکان سے سینٹرل جیل تک سرنگ نکالی گئی تھی اسے بھی گرادیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47

طاہر القادری کا دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ

طاہر القادری کا دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ

ٹورنٹو (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ فوجی عدالتیں دہشت گردی کے مرض کا مکمل علاج نہیں تاہم سول نظام دہشت گردی کے خا تمے کے حوالے سے ناکام ہو چکا ہے۔ ان کا […]

دہشت گردوں کی پناہ گاہ مدارس کیخلاف کارروائی کی جائے گی، چوہدری نثار

دہشت گردوں کی پناہ گاہ مدارس کیخلاف کارروائی کی جائے گی، چوہدری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتیں عام شہریوں کے خلاف استعمال نہیں ہوں گی، دہشت گردوں کی پناہ گاہ بننے والے مدارس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کسی سیاسی جماعت میں عسکری ونگ […]

پاکستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں: شہباز شریف

پاکستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں: شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں چین کے پہلے قونصل جنرل یو بورن نے ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی قونصلیٹ نے سانحہ پشاور کی مذمت کرتے ہوئے […]

فوجی عدالتوں کا قیام، کیا عدالتی نظام کی ناکامی ہے

فوجی عدالتوں کا قیام، کیا عدالتی نظام کی ناکامی ہے

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید دہشت گردوں نے آج پاکستان میں ایسے حالات پیدا کر دیئے ہیں جن سے نمٹنے کے لئے سیاسی قیادتیں بھی پریشانیوں میں مبتلا ہو چکی ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ ہمارا ہر بڑا سیاست دان اپنے دامن پر دھبے آنے سے پہلے ہی دھو دینا چاہتا ہے اور دوسری […]

دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے سیاسی رہنما متحد

دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے سیاسی رہنما متحد

اسلام آباد (یس ڈیسک) دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے سیاسی رہنما متحد ہو گئے ہیں، وزیراعظم کی زیر صدارت آج اجلاس ہو گا جس کا مقصد تمام سیاسی جماعتوں کو دہشت گردی کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے۔ وزیراطلاعات پرویز رشید اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایاکہ […]

پشاور میں آرمی اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں 123 بچوں سمیت 126 افراد شہید

پشاور میں آرمی اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں 123 بچوں سمیت 126 افراد شہید

پشاور (یس ڈیسک) ورسک روڈ پر واقع پاک فوج کے زیرانتظام اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کی تعداد 126 ہو گئی ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔ پشاور میں الیکشن کمیشن کے صوبائی صدر دفتر کے قریب ورسک روڈ پر واقع پاک فوج […]