counter easy hit

طاہر القادری کا دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ

Tahir ul Qadri

Tahir ul Qadri

ٹورنٹو (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ کر دیا۔

ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ فوجی عدالتیں دہشت گردی کے مرض کا مکمل علاج نہیں تاہم سول نظام دہشت گردی کے خا تمے کے حوالے سے ناکام ہو چکا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دینی مدارس میں جہاد اور فساد کا فرق نہیں بتایا جاتا۔ مذہبی جماعتوں کی غیر ملکی فنڈنگ بند کروانا ہو گی۔