counter easy hit

جیل

قتل کے تین مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، دو کی پھانسی مؤخر

قتل کے تین مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، دو کی پھانسی مؤخر

لاہور : فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ملتان کی سنٹرل جیلوں میں قید تین مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ ملتان کی سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم عباس، گوجرانوالہ میں مجرم اعجاز جبکہ فیصل آباد میں مجرم شوکت مسیح کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ گوجرانوالہ میں قتل کے مجرم امجد علی کو مدعی […]

فیصل آباد اور مچھ میں 2 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

فیصل آباد اور مچھ میں 2 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

فیصل آباد : فیصل آباد اور مچھ میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ سینٹرل جیل فیصل آباد میں سزائے موت کے مجرم ذوالفقار کو پھانسی دی گئی۔ مجرم ذوالفقار 2000میں 1ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کرنے کے بعد اس کی ٹیکسی لے کر فرار ہوا تھا۔ ادھر سینٹرل جیل مچھ […]

اسرائیل کی جیل میں قید پاکستانیوں سے متعلق معلومات حاصل کررہے ہیں، مشیر خارجہ

اسرائیل کی جیل میں قید پاکستانیوں سے متعلق معلومات حاصل کررہے ہیں، مشیر خارجہ

اسلام آباد : مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جیل میں قید پاکستانیوں سے متعلق معلومات حاصل کررہے ہیں جب کہ ان کی رہائی کے لئے امریکا اور اردن کے سفارتی ذرائع استعمال کررہے ہیں۔ سینیٹ اجلا س میں توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں سرتاج عزیز نے کہا کہ 2009 میں […]

مچھ جیل میں صولت مرزا کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

مچھ جیل میں صولت مرزا کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

مچھ : ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس کے مجرم صولت مرزا کو مچھ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ صولت مرزا کو مچھ جیل میں 4 بج کر 30 منٹ پر پھانسی دی گئی، اس سے سے قبل گزشتہ شام صولت مرزا سے ان کے اہل خانہ کی ملاقات کرائی […]

مجھے ایک ہفتے کی مہلت دی جائے، صولت مرزا کی آخری خواہش

مجھے ایک ہفتے کی مہلت دی جائے، صولت مرزا کی آخری خواہش

مچھ : مچھ جیل میں پھانسی کی سزا کے منتظر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق کارکن صولت مرزا نے جوڈیشل مجسٹریٹ مچھ ہدایت اللہ سے اپنی آخری خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ایک ہفتے کی مہلت دی جائے کیونکہ مقتول کے خاندان سے معافی مانگنا چاہتا ہوں۔ مجسٹریٹ […]

صولت مرزا کو کل صبح ساڑھے چار بجے مچھ جیل میں پھانسی دی جائیگی

صولت مرزا کو کل صبح ساڑھے چار بجے مچھ جیل میں پھانسی دی جائیگی

کراچی : صولت مرزا پر الزام ہے کہ اس نے 5 جولائی 1997ء میں اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد، سیکیورٹی گارڈ خان اکبر اور ڈرائیور اشرف بروہی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ صولت مرزا کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 1999ء میں سزائے […]

زیادتی کے بعد بچی کو قتل کرنیوالے مجرم کو وہاڑی جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

زیادتی کے بعد بچی کو قتل کرنیوالے مجرم کو وہاڑی جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

وہاڑی (جیوڈیسک) میلسی کے رہائشی مجرم عبدالغفور نے 1991ء میں آٹھ سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا تھا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لودھراں نے ملزم کو سزائے موت اور جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا تھا۔ ملزم کی رحم کی اپیل بھی صدر پاکستان نے مسترد […]

صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل کا مراسلہ عدالت کو موصول

صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل کا مراسلہ عدالت کو موصول

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت کو صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل حکام کا مراسلہ موصول ہو گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کو سینٹرل جیل کراچی کے توسط سے بھیجے گئے مراسلے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ میں […]

صولت مرزا کی پھانسی کی نئی تاریخ کے لئے مچھ جیل حکام کا سندھ حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ

صولت مرزا کی پھانسی کی نئی تاریخ کے لئے مچھ جیل حکام کا سندھ حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) سینٹرل جیل مچھ کے حکام نے سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کی پھانسی کی نئی تاریخ کیلیے سندھ حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ سینٹرل جیل مچھ ذرائع کے مطابق صولت مرزا کی صدر مملکت کی جانب سے سزائے موت میں توسیع کی تاریخ 30 اپریل کو پوری ہورہی ہے، اس […]

صولت مرزا کی مچھ جیل میں اہل خانہ سے ملاقات، پرسکون نظر آئے

صولت مرزا کی مچھ جیل میں اہل خانہ سے ملاقات، پرسکون نظر آئے

کراچی (جیوڈیسک) نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے بعد صولت مرزا کی مچھ جیل میں اہل خانہ سے پہلی ملاقات کرا دی گئی۔ ملاقات کئی گھنٹے تک جاری رہی جس کے دوران صولت مرزا پرسکون ںظر آئے۔ ذرائع کے مطابق صولت مرزا کا اہل خانہ سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ انہوں نے […]

وہاڑی میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

وہاڑی میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

وہاڑی (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں سزائے موت کے قیدی کو پھانسی دے دی گئی ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں قتل کے مجرم منظور وصلی کو علی الصبح پھانسی دے دی گئی، اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹ کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم منظور وصلی نے 2001 میں پولیس کانسٹیبل کو قتل […]

بہاولپور میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

بہاولپور میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

بہاولپور (جیوڈیسک) نیو سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دےدی گئی۔ نیو سینٹرل جیل بہاولپور میں قتل کے مجرم لونے خان کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ اس موقع پر جیل اور اطراف میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم لونے خان نے 2001 میں اپنے بہنوئی […]

صولت مرزا کی پھانسی 30 روز کے لیے مؤخر کرنے کے احکامات مچھ جیل کو موصول

صولت مرزا کی پھانسی 30 روز کے لیے مؤخر کرنے کے احکامات مچھ جیل کو موصول

کوئٹہ (جیوڈیسک) مچھ جیل میں پھانسی کے منتظر قیدی صولت مرزا کی سزا پر عملدرآمد 30 روز کے لیے مؤخر کرنے کے احکامات جیل حکام کو موصول ہو گئے ہیں۔ بلوچستان کی مچھ جیل میں قید پھانسی کے منتظر قیدی صولت مرزا کی سزا پر عملدرآمد 30 روز کے لیے مؤخر کردیا گیا ہے جس […]

شب و روز زندگی قسط 26

شب و روز زندگی قسط 26

تحریر : انجم صحرائی حاجی الہی بخش میرے دفتر آئے ان کے ہاتھ میں ایک بستہ تھا کہنے لگے یار صحرائی میں تو تھک گیا ہوں اوقاف اور محکمہ ریوینو کے فراڈ کی کہانیاں سناتے سناتے میری تو کسی نے نہیں سنی الٹا مجھے جیل کی ہوا کھانا پڑی۔ میں چاہتا ہوں تم میری مدد […]

گورنر سندھ گورنر ہائوس میں گٹار بجانے کی بجائے جیل میں ڈالے جائیں۔ انجینئر افتخار چودھری

گورنر سندھ گورنر ہائوس میں گٹار بجانے کی بجائے جیل میں ڈالے جائیں۔ انجینئر افتخار چودھری

جدہ: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے اپنی رہائش گا پر صحافیوں کے ساتھ ملاقات کی۔انہوں نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون آپریشن کراچی کو کسی صورت کامیاب نہیں دیکھنا چاہتے ایک طرف وہ پاکستان کے دفاعی اداروں […]

کراچی جیل میں مجرم شفقت کی پھانسی موخر کر دی گئی

کراچی جیل میں مجرم شفقت کی پھانسی موخر کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) سینٹرل جیل کراچی میں قتل کے مجرم شفقت حسین کو آج صبح دی جانے والی پھانسی غیرمعینہ مدت تک موخر کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکریٹری داخلہ شاہد خان وزیر داخلہ کی تحریری درخواست لے کر ایوان صدر گئے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ […]

صولت مرزا جھوٹ بول رہا ہے، زندگی میں کبھی اس سے نہیں ملا: الطاف حسین

صولت مرزا جھوٹ بول رہا ہے، زندگی میں کبھی اس سے نہیں ملا: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین نے صولت مرزا کے بیان پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم اگر لوگوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر کے پھینک دیتی تو اس کی عوامی حمایت میں اضافہ نہیں ہوتا۔ انھوں نے کہا کہ صولت مرزا جھوٹ بول رہا ہے۔ کسی سزا یافتہ قیدی کی […]

گلگت جیل فرار، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت دس افراد زیر حراست

گلگت جیل فرار، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت دس افراد زیر حراست

گلگت (یس ڈیسک) گلگت میں جیل توڑنے کے حوالے سے ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ قیدیوں کو اس اقدام میں جیل کے سیکیورٹی عملے کی مدد حاصل تھی۔ ایک مفرور قیدی اس وقت زخمی ہوگئے تھے جب پولیس نے انہیں جیل سے تیرہ کلومیٹر دور واقع قصبے منواڑ میں گھیرے میں لے لیا […]

عذیر بلوچ کو ابوظبی سینٹرل جیل سے دبئی پولیس ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا

عذیر بلوچ کو ابوظبی سینٹرل جیل سے دبئی پولیس ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا

کراچی (یس ڈیسک) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کی پاکستان حوالگی میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور انہیں ابو ظہبی کی سنٹرل جیل سے دبئی پولیس ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔ دبئی میں موجود پولیس ذرائع کے مطابق عذیر بلوچ ابوظبی کی سینٹرل جیل میں قید تھا اور جمعرات کواسے […]

کراچی : کالعدم تنظیم کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

کراچی : کالعدم تنظیم کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی سینٹرل جیل میں آج کالعدم تنظیم کے دو قیدیوں کو ڈاکٹر علی رضا کے قتل کے جرم میں پھانسی دے دی گئی، 2001 میں سولجر بازار کے علاقے میں ڈاکٹر علی رضا کو فرقہ وارانہ بنیاد پر قتل کرنے والے مجرم عطاءاللہ عرف قاسم اور محمد اعظم عرف شریف کو پھانسی […]

ذکی الرحمان لکھوی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ذکی الرحمان لکھوی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کا مزید ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ذکی الرحمان لکھوی کو پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان کی عدالت میں پیش کیا۔ تھانہ گولٹرہ پولیس کی جانب […]

داعش سے تعلق، شام سے لوٹنے والے 2 برطانیوں کو 12 برس جیل

داعش سے تعلق، شام سے لوٹنے والے 2 برطانیوں کو 12 برس جیل

لندن (یس ڈیسک) شام میں داعش کا ساتھ دے کر لوٹنے والے دو برطانوی شہریوں کو 12 برس کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ دونوں کا تعلق برمنگھم سے ہے۔ محمد ناہین احمد اور یوسف زبیر سرور نے دہشتگردوں کے ساتھ 8 ماہ گزارے تھے۔ تاہم ماجدہ خاتون نے اپنے بیٹے سے متعلق پولیس […]