counter easy hit

بہاولپور میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

Hanging

Hanging

بہاولپور (جیوڈیسک) نیو سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دےدی گئی۔

نیو سینٹرل جیل بہاولپور میں قتل کے مجرم لونے خان کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔

اس موقع پر جیل اور اطراف میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم لونے خان نے 2001 میں اپنے بہنوئی کو قتل کیا تھا۔

واضح رہے کہ ملک میں سزائے موت پر عمل درآمد شروع ہونے کے بعد سے اب تک 60 سے زائد مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا یا جاچکا ہے۔