counter easy hit

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں اینگری برڈز کا خصوصی پریمئر

اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں اینگری برڈز کا خصوصی پریمئر

نیویارک …..اینگری برڈزاسٹارز اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے ، نیو یارک میں ہالی ووڈ فلم کے گرین کارپٹ پربان کی مون بھی موجودتھے۔ فلم کا خصوصی پریمئر نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ہوا اور مہمانوں کا سرخ کے بجائے سبز کارپٹ پر استقبال کیا گیا ۔تقریب میں فلم کے […]

کشمیر

کشمیر

تحریر : شاہ بانو میر پاکستان میں ہر شعبے میں ایک دوسرے کی مخالفت ہوتے دیکھی واحد کشمیر کا نام ایسا ہے جس پر ہرسیاسی جماعت ایک ساتھ ایک جگہ کھڑی دکھائی دیتی ہے کشمیر کا مسئلہ بھارتی ہٹ دھرمی اور بڑی طاقتوں کے بنائے ہوئے اقوام متحدہ کی غفلت اور عدم توجہی کے باعث […]

یوم یکجہتی کشمیر

یوم یکجہتی کشمیر

تحریر: ستارہ آمین کومل 5 فروری کو دنیا بھر کے کشمیری مسلمان یوم یکجہتی کشمیر مناتے ہیں۔ مسئلہ کشمیر کو دنیا کے سامنے عیاں کیا جاتا ہے۔ جنت نظیر وادی کشمیر قیام پاکستان سے لے کر آج تک حل طلب مسئلہ میں مبتلا ہے۔ اقوام متحدہ نے منصفانہ استصواب رائے کے ذریعے اس مسئلہ کا […]

کشمیر کمیٹی سویڈن کے زیراہتمام 11 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ تیمور عزیز

کشمیر کمیٹی سویڈن کے زیراہتمام 11 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ تیمور عزیز

سٹاک ہوم (کاشف عزیز بھٹہ سے) کشمیر کمیٹی سویڈن کے زیر اہتمام 11فروری بروز جمعرات شام 5 بجے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ کشمیر کمیٹی سویڈن کے متخرک سیکرٹری جنرل تیمور عزیز نے نمائندہ خصوصی کو تفصیلات سے اگاہ کرتے ہوئے […]

بھارت کی مقبوضہ کشمیر پر اگر مگر کی سیاست ہر گز قبول نہیں۔ راجا امجد خان

بھارت کی مقبوضہ کشمیر پر اگر مگر کی سیاست ہر گز قبول نہیں۔ راجا امجد خان

برمنگھم برطانیہ (نمائندہ خصوصی) کشمیر کے مسئلہ پر کوئی اگر مگر کی سیاست ہر گز قبول نہیں۔ بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے کشمیریوں کو حق خود ارادیت دے۔ کشمیریوں نے اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لئے ہذاروں جانوں کے نذرانے پیش کئے ہم ان تمام شہداء کی عظمت کو […]

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے UNDP کی جانب سے انسانی ترقی کی عالمی رینکنگ 2015 جاری

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے UNDP کی جانب سے انسانی ترقی کی عالمی رینکنگ 2015 جاری

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے UNDP کی جانب سے انسانی ترقی کی عالمی رینکنگ 2015 جاری ناروے بدستور پہلے آسٹریلیادوسرے ، سوئٹزرلینڈ تیسرے فرانس کا 22 واں نمبر جبکہ پاکستان ایک درجے مزید تنزلی کے بعد 147 نمبر پر ٹھرا۔ 188 ممالک میں اوسطا عمر، تعلیم، آمدنی اور معیارِ زندگی […]

انسانی حقوق اور عالمی دنیا کا دوہرا معیار

انسانی حقوق اور عالمی دنیا کا دوہرا معیار

تحریر: ممتاز حیدر انسانی حقوق کا عالمی دن اقوام متحدہ کے تحت ہر سال دس دسمبر کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کی وجہ تمام انسانوں کو مساوات کا پیغام دینا اور ظلم کے خلاف آواز کو بلند کرنا ہے۔افسوس کی بات ہے کہ عالمی دنیا نے انسانی حقوق کے […]

انسانی حقوق کا عالمی دن

انسانی حقوق کا عالمی دن

تحریر : حفیظ خٹک دنیا میں قائم 200سے زائد ممالک کی رکنیت رکھنے والی عالمی تنظیم اقوام متحدہ ہے اور اس اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کئی ایا م کو عالمی سطح پر منایا جاتا ہے۔ ان ایام کو منانے کا مقصداس موضوع کی اہمیت کو عالمی سطح پر توجہ دلاتے ہوئے مثبت اقدامات کی […]

کرپشن اور قانون کی حکمرانی

کرپشن اور قانون کی حکمرانی

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 31 اکتوبر 2003 میں اعلان کیا تھا کہ ہر سال نو دسمبر کو اینٹی کرپشن ڈے منایا جائے، لہذا اس ضمن میں پہلا اینٹی کرپشن ڈے 9 دسمبر 2004 کومیکسیکو میں منایا گیا۔جو کہ اب ہرسال کرپشن کے خلاف جنگ کے عزم کی ازسرنو […]

فرانس : اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلیوں پر 21ویں عالمی کانفرنس پیرس میں شروع

فرانس : اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلیوں پر 21ویں عالمی کانفرنس پیرس میں شروع

پیرس (اے کے راؤ) احساسات، خدشات اور امیدوں‌ کے سائے میں اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلیوں سے نبر آزما ہونے کے لیے اور ایک نئی عالمی حکمتِ عملی پر اتفاقِ رائے کے لیے 21 ویں عالمی کانفرنس ” 21_COP” پیر سے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شروع ہوگئی ہے۔ 11 دسمبر تک جاری رہنے والی […]

20 نومبر بچوں کا عالمی دن

20 نومبر بچوں کا عالمی دن

تحریر : رانا اعجاز حسین دسمبر 1954ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سفارشات پیش کی تھیں کہ تمام ممالک باقاعدہ طور پر بچوں کا عالمی دن منایا کریں گے، تاکہ دنیا بھر کے بچوں کے مابین بھائی چارے اور مفاہمت کی فضا ء کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ یہ بھی کہا گیا […]

اقوام متحدہ کا دوہرا معیار

اقوام متحدہ کا دوہرا معیار

تحریر: محمد ذوالفقار اگر چودہ نومبر تاریخ کا سیاہ دن گردانا جائے تو یہ غلط نہ ہو گا۔ جس دن روشنیوں کے شہر پیرس میں خودکش حملوں کی شکل میں خون کی ہولی کھیلی گئی ۔جس میں میڈیا ذرائع کے مطابق دو سو کے قریب لوگ ہلاک ہوئے اور تقریبادو سو کے قریب افراد زخمی […]

بینظیر قتل کیس، اقوام متحدہ 23 لاکھ ڈالر واپس کرنے کو تیار

بینظیر قتل کیس، اقوام متحدہ 23 لاکھ ڈالر واپس کرنے کو تیار

نیویارک : بے نظیر قتل کیس کی تحقیقات کے لئے دی گئی رقم میں سے اقوام متحدہ پاکستان کو 23 لاکھ ڈالرز واپس کرنے پر تیار ہوگیا ہے۔ حکومت پاکستان نے بے نظیر قتل کی تحقیقات میں مدد کے لئے اقوام متحدہ کو تقریباً 35 لاکھ ڈالرز دئے تھے،یہ رقم پیپلز پارٹی کی حکومت نے […]

سردار صغیر اور ساتھیوں کی گرفتاری کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ ظہیر بخاری

سردار صغیر اور ساتھیوں کی گرفتاری کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ ظہیر بخاری

یو اے ای (تیمور لون) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یو اے ای کے ترجمان اور نیشنل کونسل کے ممبر ظہیر بخاری نے سردار صغیر اور ان کے ساتھیوں پر تشدد اور گرفتاریوں کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ میں حق خود ارادیت کی رٹ لگانے والوں کے چہروں کی اصلیت واضع […]

بھارت کی گردن سے سریا نکل رہا ہے

بھارت کی گردن سے سریا نکل رہا ہے

تحریر: علی عمران شاہین اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے مسئلہ کشمیر سمیت بھارت کے ساتھ مسائل کے حوالے سے جو 4نکات پیش کئے، دنیا نے نہ چاہتے ہوئے بھی ان کی پذیرائی کی۔ بھارت پاکستانی وزیراعظم کے اس مؤقف اور مہم سے جس قدر بوکھلایا، […]

وہ صبح کبھی تو آئے گی

وہ صبح کبھی تو آئے گی

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال دنیا میں ہر سال 17 اکتوبر کو غربت کے خاتمے کا عالمی د ن منایا جاتا ہے۔یہ دن سب سے پہلے 1987 کو فرانس میں منایا گیا ،جب لیبرٹی پلازہ کے گرد ایک لاکھ لوگ جمع ہوئے، ا س مقصد کے تحت کہ غربت بھوک کے ستائے انسانوں کی آواز […]

نواز شریف کی پندرہ کروڑ روپے کی تقریر

نواز شریف کی پندرہ کروڑ روپے کی تقریر

تحریر: سید انور محمود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70 ویں اجلاس میں وزیراعظم پاکستان کی تقریر کا دورانیہ صرف سترہ منٹ تھا، سترہ منٹ کی اس تقریر کی لاگت تقریبناً پندرہ کروڑ پاکستانی روپے تھی جو پاکستان کے غریب عوام بھریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کی تقریر سے پہلے ہی میڈیا میں اُن کی […]

نسل کشی کیا ہے؟

نسل کشی کیا ہے؟

تحریر: شہزاد حسین بھٹی دنیا میں 1944 ء سے قبل “نسل کشی” کی اصطلاح موجود ہی نہیں تھی یہ ایک بہت ہی خاص اصطلاح ہے اور یہ اْن متشدد جرائم کیلئے استعمال ہوتی ہے جن کا مقصد کسی گروپ کے وجود کو ختم کرنا ہوتا ہے۔ جیسا کہ امریکہ میں حقوق سے متعلق مسودہ قانون […]

پاکستان میں بھارت کی دہشت گردی

پاکستان میں بھارت کی دہشت گردی

تحریر : رانا اعجاز حسین چند روز قبل وزیراعظم پاکستان جناب میاں محمد نوازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے نہایت ہی مربوط انداز میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی تفصیلات پیش کیں، اور پاکستان کی سلامتی کیخلاف اسکی جارحانہ کارروائیوں، اقدامات اور ناپاک منصوبوں سے آگاہ کیا، جس سے […]

جنرل اسمبلی میں پاکستان کی گونج

جنرل اسمبلی میں پاکستان کی گونج

تحریر : عقیل خان کل رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پاکستان کے وزیراعظم میاں نوازشریف نے ایک جاندارخطاب کیا۔ان کے خطاب سے پہلے ہی میڈیا کی بدولت چندنکات منظر عام پر آگئے تھے جن پر میاں صاحب نے تقریر کرنا تھی۔نوازشریف کی تقریر کے نکات آنے کے بعد بھارت کے ایوانوں میںہلچل سی […]

نواز شریف نے اقوام متحدہ میں کشمیر سے متعلق دو ٹوک بات کر کے کشمیریوں کے دل جیت لئے : شبیر ملک

نواز شریف نے اقوام متحدہ میں کشمیر سے متعلق دو ٹوک بات کر کے کشمیریوں کے دل جیت لئے : شبیر ملک

برطانیہ (تیمور لون سے) آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ کے جنرل سیکرٹری شبیر ملک نے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ میں کشمیر سے متعلق دو ٹوک بات کر کے کشمیریوں کے دل جیت لئے جس سے کشمیریوں کی بے حد حوصلہ افزائی ہوئی نواز شریف کا […]

پاکستان نے ملک میں بھارتی دہشتگردی کے ثبوت اقوام متحدہ کے حوالے کر دیئے

پاکستان نے ملک میں بھارتی دہشتگردی کے ثبوت اقوام متحدہ کے حوالے کر دیئے

نیو یارک: بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی پریس کانفرنس اور الزامات کے جواب میں پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ وہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں جبکہ بھارت مذاکرات سے ہمیشہ بھاگتا ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ پندرہ ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی اور انھیں بھارتی ہٹ […]

وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے اپنے خطاب میں بھارتی دہشتگردی کو نظر انداز کر دیا، شیریں مزاری

وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے اپنے خطاب میں بھارتی دہشتگردی کو نظر انداز کر دیا، شیریں مزاری

اسلام آباد : عمران خان کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ میں اپنے خطاب میں بھارتی دہشتگردی کو یکسر نظرانداز کیا، بھارتی دہشتگردی سے ہمارے لوگ مرے، بھارت کے خلاف ثبوت عالمی رہنماؤں سے پوشیدہ رکھے گئے۔ وزیراعظم نواز شریف کے اقوام متحدہ میں خطاب پر ردعمل […]

انسانیت سے محبت اور عدم تشدد

انسانیت سے محبت اور عدم تشدد

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق 2 اکتوبر کو عالمی یوم عدم تشدد کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس قرارداد کی 143 رکن ممالک نے حمایت کی اس دن کو منانے کا مقصد مختلف ممالک،اقوام کے درمیان قیام امن کے لیے ،برداشت کو فروغ دینے کے لیے اور عدم […]