By MH Kazmi on September 29, 2016 countries, decided, greece, in, other, refugees, thirty, thousand, to, transfer بین الاقوامی خبریں, خبریں
یورپی یونین کو توقع ہے کہ اگلے برس کے آخر تک تیس ہزار مہاجرین کو یونان سے دیگر یورپی ممالک میں منتقل کر دیا جائے گا۔ یورپی کمیشن نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے ’اہم پیش رفت‘ کی جا رہی ہے۔ […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 aleppo, city, in, ruins, shining بین الاقوامی خبریں, خبریں
حلب، جو کبھی شام کا ایک کاروباری مرکز ہوا کرتا تھا، اب کھنڈرات پر مشتمل ایک صحرا میں تبدیل ہو چکا ہے۔ اسد کی فوج اور باغیوں کے درمیان لڑائی نے ایک ہنستے بستے شہر کو کیسے بدل ڈالا ہے، اس کی ایک جھلک، اس پکچر گیلری میں۔ […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 5, icc, imad, in, Rating, t-twenty, top, waseem بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کے عماد وسیم بولنگ کے شعبے میں 33 درجے ترقی کرتے ہوئے 37 سے ایک دم چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جاری رینکنگ کے مطابق کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں نیوزی لینڈ […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 ambulance, Bags, body, in, India, refused, Survivor, the, took اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بھارت میں انسانیت کی تذلیل کے پے درپے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں حکمرانی کرنے والی مودی سرکار کیلئے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنا تو عام سی بات ہے لیکن اب اس حکومت میں لاشوں کی بے حرمتی کے بھی پے درپے واقعات سامنے آرہے ہیں اور بہار میں اسپتال کا ایمبولینس دینے سے انکارپر […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 3, Carolina, in, injures, people, school., Shooting, South, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم

امریکی ریاست ساوتھ کیرولائنا کے ایک اسکول میں فائرنگ سے 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے،ملزم کوگرفتار کرلیاگیا۔ خبرایجنسی کے مطابق نوجوان نے ٹاون ویلی ایلیمنٹری اسکول میں گھس کر فائرنگ کی جس میں 2 بچے اور ایک ٹیچر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 6 سال کے طالب علم […]
By MH Kazmi on September 28, 2016 exercises, For, iran, Joint, Karachi., navy, reached اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, کراچی

اسلام آباد(یس ویب ڈیسک ) ایرانی نیوی کے 4جہاز کراچی کی کی بندرگاہ پہنچ گئے ہیں جوپاکستان نیوی کے ساتھ ملاقات اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق ایرانی نیوی کے چاربحری جہازکراچی بندرگاہ پہنچ گئے ہیں جو پاکستان نیوی کے ہم منصب افسران سے ملاقات کے ساتھ ساتھ اہم […]
By MH Kazmi on September 28, 2016 A, big, from, hands, in, leadership, London, MQM, musharraf, news, of, pervez, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد (یس ویب ڈیسک) لندن سے ایم کیو ایم کےرہنماؤں نے بیان جاری کیا ہے کہ ایم کیوایم کی قیادت پرویز مشرف کو سونپنے کی بات انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ایم کیو ایم کےرہنماؤں محمد اشفاق، واسع جلیل، مصطفٰی عزیز آبادی، قاسم رضا نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایم کیوایم کی قیادت پرویزمشرف […]
By MH Kazmi on September 28, 2016 action, against, friends, ghtyh, got, modi, pakistan, three, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے بعد بنگلا دیش نے بھی پاکستان میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا ۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا نے اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اندرونی معاملات کے باعث سارک کانفرنس میں شرکت […]
By MH Kazmi on September 28, 2016 اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

,میری لینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)امر یکہ نے صرف 20 منٹ میں واشنگٹن سے اسلام آباد تک پہنچ جانے والے بمبارہتھیار کی تیا ری شروع کر دی امریکی محکمہ دفاع نے لاک ہیڈ مارٹن سے تقریباً 15 کروڑ ڈالر کا تحقیقی معاہدہ کیا ہے جس کے تحت دنیا کا سب سے خطرناک اور تیز رفتار ترین ہتھیار بنایا […]
By MH Kazmi on September 28, 2016 camp, Greek, in, man, Pakistani, raped, refugee, Sixteen, years, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم

ایتھنز: یونان کے مہاجر کیمپ میں 16 سالہ لڑکے کے ریپ کے الزام میں 4 پاکستانی لڑکوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں اداے اے ایف پی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ واقعہ یونان کے جزیرے لیسبوس میں موریا مہاجر کیمپ میں پیش آیا اور متاثرہ لڑکا خود بھی پاکستانی ہے۔ […]
By MH Kazmi on September 28, 2016 Arabia, campaign, countries, country, european, Females, For, Freedom, full, have, in, like, NGOs, saudi, started, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاض : سعودی عرب میں مرد سرپرستی کا نظام ختم کرنے اور خواتین کو مکمل آزادی دلانے کی مہم شروع ہوگئی اور اس حوالے سے ایک پٹیشن شروع کی گئی جس پر اب تک ہزاروں سعودی شہری دستخط کرچکے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پٹیشن میں حکومت سے مطالبہ کیا […]
By MH Kazmi on September 28, 2016 Bangladesh, in, participate, refused, SAARC, Summit, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ڈھاکا: ہندوستان کے بعد بنگلہ دیش نے بھی پاکستان میں ہونے والے جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بھوٹان اور افغانستان کے بھی سارک اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے خبریں گرم ہیں۔ بنگلہ دیش کے جونیئر وزیر […]
By MH Kazmi on September 27, 2016 abdul, as, attack, basit, Commissioner, declared, evidences, handed, high, of, over, Pakistani, the, to, unfounded, Urri اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دلی: بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت نے اڑی حملے سے متعلق ثبوت پاکستانی ہائی کمشنر کے حوالے کردیئے جب کہ دوسری جانب عبدالباسط نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بغیر ٹھوس ثبوت الزام تراشی نہ کی جائے اوربھارتی الزامات مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کا ہتھکنڈا ہیں۔ ترجمان بھارتی وزارت […]
By MH Kazmi on September 27, 2016 12, afghanistan, By, fellow, in, killed, policemen, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل: (یس اردو ویب ڈیسک)افغانستان میں 2 افغان فوجیوں نے اپنے سوتے ہوئے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 12 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صوبے قندوز میں 2 افغان فوجیوں نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 12 افغان فوجی ہلاک ہوگئے، فائرنگ […]
By MH Kazmi on September 27, 2016 بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

کولمبو: (یس اردو نیوز)سری لنکا کے سابق آل راؤنڈر سنتھ جے سوریا یونیفارم پہن کر دوبارہ اپنے اسکول پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو کی معروف درسگاہ سینٹ سرویٹیس کالج نے اپنے دروازے سابق طلبا کے لیے کھول دیئے۔ اس موقع پر ہزاروں افراد اپنی مادر علمی آئے اور پرانے […]
By MH Kazmi on September 27, 2016 far, India, issue:Raheel, kashmir, resolve, Sharif, so, the, to, unwilling اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر سمیت دیگر مسائل کےحل پراب تک راضی نہیں ہے، بھارتی رویے کی وجہ سے تنازعات سنگین اور کشیدگی بڑھتی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے، انہوں نے جرمنی میں فوجی سربراہوں کی […]
By MH Kazmi on September 27, 2016 and, direct, India, pakistan, reduce, stress, talks, through, Toner اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ترجمان امریکی محکمہ خا رجہ مارک ٹونر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے آگاہ ہیں۔ تعلقات معمول پر لانے میں ہی دونوں ملکوں کی بہتری ہے ۔کشیدگی کم کر کے پاکستان اور بھارت براہ راست مذاکرات کریں ۔ مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت […]
By MH Kazmi on September 27, 2016 70, Freedom, Kashmiris, percent, want اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی(یس ویب ڈیسک)بھارت کے اپنے نیوز چینل سی این این آئی بی این کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے 70فی صد شہری بھارت سے آزادی چاہتے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی آبادی بھی 70فی صد ہے اور یہ سب بھارت سے آزادی چاہتے ہیں، یہ انکشاف اور اعتراف خود […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 across, Ambassador, attacks, be, beaten, border, By, India, pakistan, to, Us, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: (یس اردو نیوز) امریکا میں متعین پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے پاکستان خطے میں امن کا حامی ہے لیکن سرحد پار سے ہونے والے کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ امریکی یونیورسٹی میں کنونشن کے موقع پر پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ کئی برسوں […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 10, bride, By, Darood, demand, Lac, Mauritania, Nikah, of, on, Sharif, times اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نواکشوط: (یس اردو نیوز)افریقی ملک موریطانیہ میں ایک شہری نے اپنی بیٹی کے نکاح میں دولہے سے تقاضا کیا کہ وہ اس کی بیٹی کو حق مہر میں رقم یا جائیداد دینے کے بجائے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر 10 لاکھ مرتبہ درود بھیجے۔ العربیہ نیوز کے مطابق دولہا ایک پڑھا لکھا اوراعلیٰ […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 A, ally, declared, donald, israel, key, of, states, the, trump, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: (یس اردو نیوز) مسلم دشمن امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران کہا کہ اگر وہ امریکی صدر بن گئے تو یروشلم کو ’’غیرمنقسم اسرائیل‘‘ کا دارالحکومت تسلیم کرلیں گے۔ ٹرمپ نے اپنے اس بیان میں مسلمانانِ عالم […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 Army, attack, burhanuddin, continue, father, Indian, kashmir, killed, problem, says, solution, the, to, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: (یس اردو نیوز)بھارتی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر میں شہید ہونے والے تحریک آزادی کے نوجوان کمانڈر برہان وانی کے والد کا کہنا ہے کہ جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو جاتا تو اس وقت تک بھارتی فوج پر حملے ہوتے رہیں گے۔ بھارتی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں برہان وانی […]