By MH Kazmi on October 18, 2016 Charges, Husband, jhutyhyn, Molesting, on, trump, wife, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلینیا ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر خواتین سے دست درازی اور قابل اعتراض گفتگو کےالزامات جھوٹےہیں خواتین کے بارے میں نازیبا گفتگو کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد ری پبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ مشکل میں پھنس گئے تھے لیکن اب ان کی اہلیہ میلینیا ٹرمپان کےدفاع میں سامنےآگئی ہیں، میلینیا کا […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 against, china, Pakistan's, recognize, sacrifices, terrorism, to, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بیجنگ: چین نے پاکستان کو دہشتگردی کا منبع قراردینے سے متعلق بھارتی وزیراعظم مودی کا بیان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کو کسی ایک مخصوص ملک، مذہب یا نسل سے جوڑنے کے مخالف ہیں، پاکستان ہمارا تمام موسموں کا دوست ہے۔ جس نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بڑی جدوجہدکی اور بے […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 Arsenal's, card, eighth, face, garnett, in, red, two, years, Zaka اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

سوان سی کیخلاف میچ کے دوران خطرناک فاؤل پر ریفری نے ایک بار پھر ریڈ کارڈ دکھا کر میدان سے باہر کر دیا لندن: انگلش فٹ بال کلب آرسنل سے ریکارڈ 35 ملین پائونڈز میں معاہدہ کرنے والے گرنیٹ زاکا کو دو سال میں آٹھویں مرتبہ ریڈ کارڈ کا سامنا کرنا پڑگیا ۔ ہفتے کو […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 changed, Facebook, has, nyuzfyd, the اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, لاہور, مقامی خبریں

فیس بک نے خاموشی سے نیوزفیڈ کے پوسٹنگ آپشن میں تبدیلی کردی ہے جو پہلے سے زیادہ اور کچھ افراد کیلئے تباہ کن بھی ثابت ہوسکتا ہے لاہور:فیس بک نے خاموشی سے اپنے صارفین کے نیوز فیڈ میں تبدیلی کر دی ہے ۔ جی ہاں فیس بک نے نیوزفیڈ پر پوسٹنگ کے آپشن کو بدل […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 fall, game, new, of, released, sequel, the, Titan, to, Trailer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

شہرہ آفاق گیم 28 اکتوبر کو مارکیٹ میں پیش کی جائے گی ، نئے سیکوئل میں جدید گرافکس کا بھرپور استعمال کیا گیا ہے لندن:(دنیا نیوز ) مار دھاڑ اور سنسنی سے بھرپور گیم ٹائٹن فال کے سیکوئل کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ شہرہ آفاق گیم کی مارکیٹ میں انٹری 28 اکتوبر […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 air, aircraft, british, in, Malaysian, show, spectacular, stunt, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

نیگیری سیمبیلان میں ہونے والے مقابلوں میں برطانوی ایروبیٹک ٹیم نے فن کا مظاہرہ کر کے شائقین کی توجہ سمیٹ لی کوالالمپور :ملائیشین ائیر شو میں برطانوی طیاروں کا کرتب دکھانے کا شاندار مظاہرہ ، خطرناک سٹنٹس شائقین کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔ ملائیشیا کے صوبے نیگیری سیمبیلان میں ہونے والے ائیر شو […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 amazing, beautiful, Cappadocia, full, island, night, of, scenes, Turkey اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

پتھروں کو تراش کر بنائے گئے گھروں کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے ، چرچ ، ہوٹل ، میوزیم پتھروں کے نیچے ایک دنیا آباد ہے انقرہ :دنیا خوبصورت تفریحی مقامات سے بھری پڑی ہے ۔ ترکی میں ایک ایسا ہی سحر انگیز علاقہ کیپاڈوشیا ہے جہاں جانے والے اس پہاڑی علاقے کے سحر میں […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 came, defense, her, husband's, to, trumps, wife اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ کی خواتین سےمتعلق نازیبا بیان کی ٹیپ سامنے آنے کے بعد ان کی اہلیہ دفاع میں سامنے آگئیں۔ امریکی ٹی وی انٹرویو میں ملینیا ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ایسی باتیں کرنے پر اکسایا گیا ہے، ان پرخواتین سے دست درازی کےالزامات جھوٹےہیں۔ ملینیا ٹرمپ نے […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 Austria, decided, demolish, hitler, residence, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

آسٹریا میں آنجہانی معروف سیاست دان ایڈولف ہٹلر کی رہائش گاہ کو منہدم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جہاں ان کی پیدائش ہوئی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق اس عمارت کو گراکر نئی عمارت کی تعمیر کی جائے گی، جو انتظامی امور یاپھر فلاحی کاموں کے لئے استعمال میں لائے جائے گی۔ واضح رہے […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 experts, from, National, Success, teams, the, was, welcome اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

ماہرین کرکٹ نے پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کو خوش آئند قرار دیدیا۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اخترکہتے ہیں پہلے ٹیسٹ میں جیت سے سیریز جیتنے کی راہ ہموارہوئی۔کرکٹ کےسکندرنے قومی ٹیم کی کامیابی کو خوش آئند قراردیا۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اخترنے قومی ٹیم کی ٹیسٹ میچ میں کارکردگی کو سراہا […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 adventures, and, diesel, full, movie, of, one, released, rpdukun's, Trailer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ہالی وڈ ایکشن ہیرووِن ڈیزل اوردپیکا پڈوکون کی ایکشن سے بھرپور نئی ایڈونچر تھرلر فلم ’ٹرپل ایکس؛دی ریٹرن آف زینڈر کیج‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیاگیاہے۔ ہدایت کارڈی جے کاسورو کی یہ فلم ٹرپل ایکس فلم سیریز کے سلسلے کی تیسری کڑی ہے جس میں وِ ن ڈیزل ایک بار پھر اپنے گزشتہ کردار زینڈر […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 A, change, climate, global, in, mood, weather اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, موسم

عالمی سطح پر 2016 گرم ترین سال ہونے کا ریکارڈ قائم کرنے جا رہا ہے ،پاکستان بھی متاثر ہو گا ،آئندہ 3 ماہ درجہ حرارت معمول سے 1 سے 2 ڈگری زیادہ رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کہتا ہے 2016 گرم ترین سال رہے گا، دسمبر کے وسط تک بارشوں کا امکان انتہائی کم ہے، […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 10, prescription, sleep اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں

بڑھتی ہوئی مصروفیت، ٹیکنالوجی کے بڑھتے استعمال اور مسلسل کچھ نیا کرنے کی سوچ نے اکثر لوگوں سے اُن کی نیند چھین لی ہے۔ لاہور: نیند لوگوں کو اس قدر زیادہ پریشان کر رہی ہے کہ ایک تحقیق کے مطابق موبائل میں لگ بھگ 5 ہزار اپیس ایسی ہیں جن کا براہِ راست تعلق […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 divorced, his, Husband, make, sharjah, up, wife, without اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لڑکی نے کاسمیٹک سرجری کے علاوہ نقلی پلکیں بھی لگا رکھی تھیں ، شوہر ، طلاق یافتہ خاتون صدمے سے ذہنی مریضہ بن گئی شارجہ :شارجہ میں شوہر نے بیوی کو میک اپ کے بغیر دیکھ کر طلاق دے دی ، شوہر کا کہنا ہے کہ وہ میک اپ دھلنے کے بعد بیوی کو پہچان […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 afghanistan, do, know, not, of, taliban, that, the, tribe, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان سرحدی علاقے میں واقع یہ قبیلہ دنیا سے اس قدر الگ ہے کہ یہاں کے باسی نہ تو طالبان کو جانتے ہیں اور نہ ہی انھیں افغانستان پر امریکی فوج کے حملے کا پتہ ہے۔ کابل: غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور تاجکستان کی سرحدوں […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 Ayduulf, birthplace, Hitler's, to, topple اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

مشرقی یورپی ملک آسٹریا کی حکومت نے اس گھر کو گرانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں ایڈولف ہٹلر پیدا ہوئے ویانا :مشرقی یورپی ملک آسٹریا کی حکومت نے اس گھر کو گرانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں ایڈولف ہٹلر پیدا ہوئے تھے ، یہ گھر جو پہلے ایک گیسٹ ہائوس تھا کے مستقبل کے حوالے […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 battle, Nerve-wracking, pakistan, test, the, won اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 346 رنز کا ہدف دیا تھا۔ ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 289 رنز بنا سکی۔ دبئی: دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا گیا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت لیا ہے۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 346 رنز کا […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 23, fire, hospital, India, kills, kynjy, peopl اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کے نجی اسپتال کے آئی سی یو میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔جس کے ساتھ متعدد افراد زخمی بھی ہیں۔ آگ بھارتی شہر بھوبھنیشور کے اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں لگی ہے۔ آگ پر قابو پا لیا گیا ہےاور ابتدائی معلومات کے مطابق شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 8, clashes, egypt, in, injured, killing, matdd, policemen, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مصر کے شمالی صوبہ سینا میں مصری فوج کی دہشتگردوں کے ساتھ مختلف جھڑپوں میں8 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی نے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ جھڑپیں جزیرہ نما سینا کے شمال کے مختلف علاقوں میں ہوئے ہیں۔ شیخ زوید نامی علاقے میں دہشت گردوں نے […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 Cliff, Diving, eighth, japan, of, series, stage, the, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

جاپان کے ٹاؤن شیراہاما میں ریڈ بْل کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریزکے آٹھویں راؤنڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کئی ماہر ڈائیورز نے شرکت کی ہے۔ ورلڈ سیریز میں 21.5میٹر بلند پہاڑوں سے سمندر میں چھلانگ لگانے کے اس مقابلے کو 2مختلف راؤنڈز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 14, blood, Fantasy, Final, game, new, released, storm, Trailer, video اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور نئی ویڈیو گیم ’فائنل فینٹسی 14:اسٹورم بلڈ‘ کا سنسنی خیز ٹریلر منظرِ عام پر آگیا ہے۔ نامور جاپانی ویڈیو گیم ڈویلپرز ’ کی اس گیم میں کئی نئے مِشن اور خطرناک ٹاسک متعارف کروائے گئے ہیں۔ گیم میں نہ صرف ایڈونچر، تھرل اور ایکشن موجود ہے، بلکہ کئی ایسے جانباز […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 "Jack, back, carpet, go, movie, Never, new, Premiere, red, rycr:, thriller اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ایکشن کے دیوانوں کے خوشخبری ہے کہ 2012میں باکس آفس پر دھوم مچانے والی ہالی وڈ فلم جیک ریچر کا سیکوئل تیار کر لیا گیا ہے۔ ہالی وڈ کے مایہ ناز اداکار ٹام کروز کی ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور نئی تھرلر فلم ’جیک ریچر:نیور گو بیک‘ کا امریکی ریاست لوزیانا کے شہر ہاراہان میں […]