By MH Kazmi on November 11, 2016 Ebad, explained, Federal, have, Nihal, No, regrets, Thanks, to, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں

سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے کہا ہے کہ نہال کا کوئی اپنا ملال ہوگا، میرا تواُن پر کوئی احسان نہیں۔ نہال ہاشمی کے بیان پر سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا فوری ردعمل سامنے آگیا، ان کا کہنا ہے کہ سنگین جرائم میں ملوث گورنرسےنہال اچھی طرح ملتے رہے ، سیاست میں کردار پر […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 3, all, do, Hashmi, I, Nadeem, Nihal, not, nusrat, Remember, the, words, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں

ایم کیو ایم لندن کے رہنما ندیم نصرت نے کہا ہے کہ اقتدار میں آنے کے3 سال تک نہال ہاشمی کو سب باتیں یاد کیوں نہ آئیں؟ گورنر سندھ سے متعلق نہال ہاشمی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ندیم نصرت نے کہا کہ بیان نہایت غیر ذمہ دارانہ ہے،ن لیگ نہال ہاشمی […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 and, away, eat, from, grapes, infections, stay, Various اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, صحت و تندرستی

کیلیفورنیا: انگور میں موجود اجزا نہ صرف موٹے افراد میں چکنائیاں ختم کرکے انہیں بلڈ پریشر اور امراضِ قلب سے بچاتے ہیں بلکہ انہیں مختلف قسم کے انفیکشنز ( امراض کے حملہ آور جراثیم) سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔ ڈیوس کیلیفورنیا میں واقع ویسٹرن ہیومن نیوٹریشن ریسرچ سینٹر کے ماہرین نے انگور اور اسٹرابری میں موجود فائٹو […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 bladder, cancer, D, increase, lack, May, of, Research, Risk, the, vitamin اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, صحت و تندرستی

لندن: وٹامن ڈی پہلے بھی جسم کے لیے ضروری تو تھا لیکن اب ایک اور مطالعے سے معلوم ہوا ہےکہ اس کی کمی مثانے (بلیڈر) کے کینسر کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف واروک اور یونیورسٹی آف کووینٹری کے سائنسدانوں نے کئی ایک تحقیقات کاجائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ وٹامن ڈی بعض اعضا […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 blood, hope, Malaria, of, the, through, treatment اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, صحت و تندرستی

ہیڈلبرگ: جرمن ماہرین کی ٹیم نے ملیریا سے حفاظت کے لیے خون کے سرخ خلیات میں موجود ایک جین کی تبدیل شدہ شکل کو چوہوں پر کامیابی سے آزمایا ہے اور اگر یہی تدبیر انسانوں میں بھی کارگر ثابت ہوئی تو امید ہے کہ ملیریا کے علاج کا ایک بالکل نیا بھی ہمارے پاس ہوگا۔ بعض […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 30, HIV, identifying, invention, minutes, only, stick, USB اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لنندن: برطانوی سائنسدانوں نے ایچ آئی وی کی شناخت کرنے والا یو ایس بی نما آلہ تیار کیا ہے جو صرف 30 منٹ میں وائرس کو بھانپ سکتا ہے۔ اس پر خون کا ایک قطرہ ٹپکا کر اسے کمپیوٹر ٹیبلٹ یا دوسرے دستی آلے کی یو ایس بی پورٹ پر لگادیا جاتا ہے۔ اس کے بعدسافٹ […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 Acting, came, comedy, on, scene, the, trump, video اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

واشنگٹن: سیاست کے میدان میں اترنے والی مشاہیر عالمی شخصیات میں سے کئی ایسی ہیں جو سیاست سے پہلے فلمی دنیا میں درجہ اول، دوم یا کسی بھی شکل میں جزوقتی اداکاری کے جوہر بھی دکھاتے رہے ہیں۔ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ویسے تو ایک کاروباری شخصیت کے طور پر جانتے ہیں مگر 1992 […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 beuty, in, life, Lulea, new, out, Salman's, ventre, while اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان بھارتی فلم انڈسٹری میں نئے ٹیلنٹ کو متعارف کرانے کے حوالے سے کافی مشہور ہیں اور ان کے کئی اداکاراؤں کے ساتھ تعلق کی خبریں بھی میڈیا کے زینت بنتی رہی ہیں کچھ عرصہ قبل تک ان کے رومانیہ کی حسینہ لولیا وینٹر کیساتھ تعلقات ہر زبان پر تھے […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 afridi, Bangladesh, caught, in, League, Net, rival, spin, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

ڈھاکا: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شاہد آفریدی نے کھلنا ٹائٹینز کو اسپن بولنگ کے جال میں پھنسا لیا، ان کی تباہ کن بولنگ نے یکطرفہ مقابلے میں رنگپور رائیڈرز کو 9 وکٹ سے فتح دلادی، ٹائٹینز کی پوری ٹیم 10.4 اوورز میں ایونٹ کے کمترین اسکور 44پر ڈھیر ہوئی، ڈبل فیگر میں پہنچنے والے واحد […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 Actress, bollywood, Death, Haasan, Shruti, threats اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

چنئی: ہندی اور تمل فلموں کے لیجنڈ اداکار کمل ہاسن کی اداکارہ بیٹی شروتی ہاسن کو سوشل میڈیا کے ذریعے قتل کی دھمکیاں ملی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شروتی ہاسن نے بھارتی ریاست تمل ناڈو کے شہر چنئی میں پولیس کے سائبر کرائم سیل میں دو صفحات پر مشتمل شکایت درج کرائی ہے جس میں […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 again, against, aggression, arrested, being, celebrated, Day, in, independence, Indian, is, kashmir, Malik, today, yasin اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کے خلاف کشمیری عوام یوم استقبال منا رہی ہے جب کہ حریت رہنما یاسین ملک کو ایک بار پھر بھارتی فورسز نے گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنماؤں کی اپیل پر بھارتی جارحیت کے خلاف آج جنت نظیر وادی میں یوم استقلال منایا […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 alternative, are, at, deal, end, iran, nuclear, of, options, powers, the, there, with, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بریٹی سلوا: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تمام فریق متفقہ طور پر طے پانے والے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں تاہم اگر ایسا نہیں ہوا تو ایران کے پاس دوسرے آپشن بھی موجود ہیں۔ سلواکیہ کے دارالحکومت بریٹی سلاوا میں اپنے سلواک ہم منصب کے ہمراہ […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 and, declared, from, Hashmi, Irresponsible, London, MQM, Nihal, pakistan, qaim, statement اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی / لندن: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور لندن نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کی جانب سے سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو دہشت گردی کی علامت قرار دیئے جانے کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان امین الحق کی […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 'Brahmos', beats, china, defense, India, missile, technology اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بیجنگ: چین نے ’’سی ایم 302‘‘ کے نام سے ایک ایسا نیا بحری جہاز شکن کروز میزائل فروخت کےلئے پیش کردیا ہے جو آواز سے زیادہ (سپر سونک) رفتار پر سفر کرسکتا ہے اور جس کے بارے میں دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بھارت اور روس کے مشترکہ ’’براہموس‘‘ کروز میزائل کا جواب ہے۔ […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 appointed, federation, Honorary, Jahangir, of, president, Squash, the, was, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

ایسٹ لندن: لیجنڈری اسکواش کھلاڑی جہانگیر خان کو ورلڈ اسکواش فیڈریشن کا 4 سال کے لیے اعزازی صدر مقرر کردیا گیاہے۔ سابق عالمی چمپئین اسکواش اور پاکستانی لیجنڈ جہانگیر خان کو اسکواش کی عالمی تنظیم ورلڈ اسکواش فیڈریشن کا آئندہ 4 سال کے لیے اعزازی صدر مقرر کردیا گیا ہے، پاکستانی لیجنڈ اس سے قبل بھی […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 13, at, factory, fire, in, India, injured, killed, people, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دلی: بھارتی دارالحکومت کے نواحی علاقے میں ایک گارمنٹ فیکٹرمیں آتشزدگی سے کم از کم 13 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دلی کے نواحی علاقے صاحب آباد میں ایک گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی سے 13 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 83, big, china, exported, Leopard, million, of, old, skull, teeth, the, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

شنگھائی: چین میں معدوم ہوجانے والے خمیدہ دانتوں والے( سیبر ٹوتھڈ) 83 لاکھ سال پرانے ٹائیگر کی سب سے بڑی کھوپڑی دریافت ہوئی ہے جس کی لمبائی 40 سینٹی میٹر کے برابر ہے۔ اس لحاظ سے اس ٹائیگر کا وزن 892 پونڈ اور لمبائی 3 میٹر سے کچھ زیادہ تھی یعنی آج برفانی علاقوں میں پائے […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 aircraft, security, Special, through, trump, Water اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکا کے صدر منتخب ہوتے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ کی شان ہی بدل گئی ، نیو یارک کے لگوارڈیا ایئر پورٹ پر ٹرمپ کے طیارے کو پانی کے ذریعے خصوصی سلامی پیش کی گئی ۔ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سابق صدر باراک اوباما سے ملاقات کے لئے وائٹ ہاؤس جارہے تھے ،جہاں روانگی کے وقت […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 '', gold, movie, released, Trailer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

تھرل سے بھرپور فلموں کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ امریکن ڈرامہ فلم گولڈ کا نیاسنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ اسٹیفن گیگھن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے بد قسمت شخص کے گرد گھوم رہی ہے، جو ایک ماہر ارضیات کے ہمراہ سونے کی تلاش میں انڈونیشیا کے جنگلات […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 2, afghanistan, attacked, Consulate, German, in, killed اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

افغان صوبے مزار شریف میں جرمن قونصل خانے پر خود کش حملہ، 2 افراد ہلاک، 32 زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی کےمطابق خود کش حملہ آور نے دھماکا خیز مواد سے بھری کار جرمن قونصل خانے کی دیوار سے ٹکرادی۔ دھماکے کے بعد شدید فائرنگ کی گئی۔ دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ افغان […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 'Shut, being, drama, French, in, is, released, today اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

سنسنی سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ فرنچ تھرلر ڈرامہ فلم شٹ ان کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے اور فلم آج ریلیز کی جارہی ہے ۔ فیرن بلیک برن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی بیوہ ماہر نفسیات کے گرد گھوم رہی ہے جوشدید طوفان سے […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 canal, dubai, in, opens, shimmering, stunning, Water اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

دبئی میں شاندار واٹر کینال کا جھلملاتا افتتاح ، آسمان پر اتنی روشنیاں بکھریں کہ دیکھنے والے پلکیں جھپکنا بھول گئے۔ متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد نے شیخ زید روڈ کے نیچے تعمیر کی گئی واٹر کینال کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر شاندار آتش بازی سے آسمان جگمگا اٹھا۔ واٹر […]