counter easy hit

بھارت میں فیکٹری میں آتشزدگی سے 13 افراد ہلاک، متعدد زخمی

Fire killed 13 people, injured at the factory in India

Fire killed 13 people, injured at the factory in India

نئی دلی: بھارتی دارالحکومت کے نواحی علاقے میں ایک گارمنٹ فیکٹرمیں آتشزدگی سے کم از کم 13 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دلی کے نواحی علاقے صاحب آباد میں ایک گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی سے 13 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق 4 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

ریاست اتر پردیش کے حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website