counter easy hit

لاہور:پیپلزپارٹی کے امیدوار بابر بٹ فائرنگ سے جاں بحق،بلاول بھٹو کی مذمت

لاہور(یس اردو نیوز)لاہور کے علاقے مناواں لکھو ڈیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیپلزپارٹی کے سابق امیدوار بابر بٹ جاں بحق ہوگئے، پیپلزپارٹی کے آج کے اجلاس ملتوی کر دیئے گئے ۔

PAKISTAN, PEOPLES, PARTY, WORKER, BABAR, BUTT, MURDERED, IN, LAHORE, MANAWAN, تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مناواں لکھو ڈیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیپلزپارٹی کے سابق امیدوار بابر بٹ جاں بحق ہوگئے ، پیپلزپارٹی کے آج کے اجلاس ملتوی کر دیئے گئے ۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتول پر پہلے بھی تین حملے ہو چکے ہیں ، حملے میں گارڈ کے ملوث ہونے کا امکان بتایا جا رہا ہے ۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بابر بٹ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آج لاہور اور قصور کے تنظیمی اجلاسوں کو ملتوی کر دیا ہے۔
PAKISTAN, PEOPLES, PARTY, WORKER, BABAR, BUTT, MURDERED, IN, LAHORE, MANAWAN, PAKISTAN, PEOPLES, PARTY, WORKER, BABAR, BUTT, MURDERED, IN, LAHORE, MANAWAN, PAKISTAN, PEOPLES, PARTY, WORKER, BABAR, BUTT, MURDERED, IN, LAHORE, MANAWAN, آصفہ بھٹو نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ہمیں اب بھی خاموش کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website