حضرت قبلہ شیخ القرآن مولانا پیر غلام علی اوکاڑوی اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ کے ساتھ محبت وعقیدت رکھنے والے علما کرام و مریدین ملکی اوربین الاقوامی سطح پر کل صدر سالہ جشن ولادت کا اہتمام کریں گے،
حضرت قبلہ شیخ القرآن مولانا پیر غلام علی اوکاڑوی اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ کے ساتھ محبت رکھنے والے ملک وبیرون ممالک کے تمام تنظیمات اہلسنت…
