yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کریں گے، نومنتخب صدراوورسیز پاکستانی یونٹی فرانس اشفاق جٹ کا عزم

Web Editor June 12, 2019June 12, 2019 1 min read
Ashfaq Jutt, Newly, elected, President, overseas, Pakistani, community, France
Share this:

Ashfaq Jutt, Newly, elected, President, overseas, Pakistani, community, France

پیرس میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کریں گے، نومنتخب صدراوورسیز پاکستانی  یونٹی فرانس چوہدری اشفاق جٹ کا عزم

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)  ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری اشفاق جٹ نے اوورسیز پاکستانی  یونٹی فرانس کے صدر منتخب ہونے پر تمام کمیونٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہر لحاظ سے کوشش کرنا چاہتے ہیں کہ وہ پیرس میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل جلد سے جلد حل کروائیں اور اس سلسلے میں حکومت پاکستان اور پیرس میں پاکستانی کمیونٹی کے درمیان پل کا کردار ادا کریں۔ اس حوالے سے وہ پاکستان میں تحریک انصاف حکومت اورپارٹی عہدیداروں سے خصوصی طور پر ان مسائل کی بات کریں گے تاکہ  حکومت کے ساتھ بیٹھ کر تمام مسائل کو اجاگر کیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ اوورسیز میں خصوصی طور پر تنظیمی ڈھانچے کی طرف خصوصی توجہ دی جائیگی تاکہ کمیونٹی کے مسائل بلارکاوٹ ارباب اختیار تک پہنچ سکیں اور ہماری عوام کی مشکلات کا ازالہ کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ پیرس میں مقیم کمیونٹی کے مسائل کا ادراک ہے اور مسائل کا جلد از جلد حل تلاش کرنے کیلئے ہنگامی طور پر تمام سٹیک ہولڈرز کیساتھ رابطہ رکھا جائیگا۔

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
zahid, abbas, shah, presdient, germany, condenmed, arrest, of, ex-pak, president, asif ali zardari
Previous Post  سابق صدر پاکستان اور شریک چئیرمین آصف علی زرداری کی حالیہ گرفتاری کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے زیراہتمام ہنگامی اجلاس کا انعقاد
Next Post عوام بجٹ پر دھیان دیں جسے پورا سال بھگتنا ہے آصف زرداری چند دن میں باہر جبکہ حکومتی وزرا جیل میں ہوں گے، سینئیر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی
qari farooq ahmed farooqi, senior, leader, pti, France

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.