yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

حکومت نے عوامی امنگوں کے عین مطابق بجٹ میں ہرشعبے کو برابر توجہ کیساتھ  فنڈز مہیا کر کے اچھی روائت قائم کی جو کہ پچھلے 30یا 40 سالوں میں نہیں ہوا، چوہدری اکرام رانجھا

MH Kazmi June 19, 2019June 19, 2019 1 min read
CH IKRAM RANJHA, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAID, GOVT., EQUALLY, CONSIDER, EVERY, DEPARTMENT, IN, BUDGET, WHICH, IS, FIRST, TIME, IN, LAST, 40, YEARS
Share this:

CH IKRAM RANJHA, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAID, GOVT., EQUALLY, CONSIDER, EVERY, DEPARTMENT, IN, BUDGET, WHICH, IS, FIRST, TIME, IN, LAST, 40, YEARS

حکومت نے عوامی امنگوں کے عین مطابق بجٹ میں ہرشعبے کو برابر توجہ کیساتھ  فنڈز مہیا کر کے اچھی روائت قائم کی جو کہ پچھلے 30یا 40 سالوں میں نہیں ہوا، چوہدری اکرام رانجھا

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری اکرام رانجھا نے حکومتی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عوامی امنگوں کے عین مطابق بجٹ میں ہرشعبے کو برابر توجہ کیساتھ  فنڈز مہیا کر کے اچھی روائت قائم کی جو کہ پچھلے 30یا 40 سالوں میں نہیں ہوا،انہوں نے کہا کہ وہ زمانے چلے گئے جب صرف لاہور یا صرف پنجاب کا وزیراعظم ہوا کرتا تھا۔ تحریک انصاف کی حکومت نے کراچی اورجنوبی پنجاب سمیت کے پی کے اور گلگت بلتستان اوربلوچستان کے پسماندہ علاقوں کیلئے بھی فنڈز مہیا کیے جو پچھلے 30 یا 40 سالوں میں بالکل ایک منفرد بجٹ کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہر صوبے میں وسائل کی منصفانہ تقسیم اور ترقی کے یکساں مواقع کی فراہمی پر یقین رکھتی ہے،

 انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی بدولت پاکستان خصوصاً پنجاب کو بے پناہ نقصان پہنچایا گیا،تحریک اصاف کیساتھ مخاصمت میں نوجوان طبقے کیلئے شوبازی پرمبنی کھیلوں کے مقابلے اور کرپشن سے گندھے ہوئی لیپ ٹاپ اور سکالرشپ سکیمیں نکالیں جس سے صرف اورصرف عوام کے ٹیکس کے پیسے کا نقصان ہوا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ورثے میں ملے بد ترین معاشی حالات کے باوجود اقتصادی ترقی کی بہتری کے لئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں جو پاکستان تحریک انصاف کے منشور اور عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کے لئے اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب سمیت صوبے کے بڑے حصے کو ترقیاتی منصوبوں سے محروم رکھا گیا،سابق حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کے لئے مختص فنڈز کو بھی ذاتی پسند کے منصوبوں پر خرچ کیا اور گزشتہ 7برس کے دوران جنوبی پنجاب کو265ارب روپے کی خطیر رقم سے محروم کیا گیاجس کی وجہ سے جنوبی پنجاب کے عوام کے لئے ترقی وخوشحالی کے منصوبے صرف کھوکھلے نعرے ہی رہے، یہی وجہ ہے کہ عام انتخابات میں سابق حکمرانوں کو جنوبی پنجاب میں بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت پورے صوبے میں وسائل کی منصفانہ تقسیم اور ترقی کے یکساں مواقع کی فراہمی پر یقین رکھتی ہے، جنوبی پنجاب کے ساتھ سابق دور میں ہر سطح پر زیادتیاں کی گئیں لیکن اب جنوبی پنجاب کے عوام سے ماضی میں کی گئی زیادتیوں کے ازالے کا وقت آ گیا ہے اور اس مقصد کے لئےتحریک انصاف کی حکومت نے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کا 35فیصد جنوبی پنجاب کے لئے مختص کیا ہے۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Yasir Khan, Senior, Leader, PTI, France, says, budget, is, balanced
Previous Post نامساعد حالات کے باوجود متوازن بجٹ، مرکزی اورپنجاب ، خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومتیں مبارکباد کی مستحق ہیں، یاسرخان
Next Post حضرت قبلہ شیخ القرآن مولانا پیر غلام علی اوکاڑوی اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ کے ساتھ محبت وعقیدت رکھنے والے علما کرام و مریدین ملکی اوربین الاقوامی سطح پر کل صدر سالہ جشن ولادت کا اہتمام کریں گے،
birthday, of, Hazrat Pir, Sheikh ul Quran, Molana, Pir, Ghulam Ali Okarwi, R.A,will, be, celeberated, on, local, and, international, levels, by, his, follwers

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.