yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

حکومت کو جھوٹے ٹرائل اورتشدد کا حساب بہت جلد دینا پڑیگا، سابق صدر کی گرفتاری اورصدر پی پی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ پرتشدد کی پرزور مزمت کرتے ہیں، چوہدری جہانگیر نواز

MH Kazmi June 13, 2019June 13, 2019 1 min read
Ch Jehangir Nawaz, President, PPP, Norway, condemned, arrest, of, asif Ali zardari, and, budget
Share this:

Ch Jehangir Nawaz, President, PPP, Norway, condemned, arrest, of, asif Ali zardari, and, budget

حکومت کو جھوٹے ٹرائل اورتشدد کا حساب بہت جلد دینا پڑیگا، سابق صدر کی گرفتاری اورصدر پی پی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ پرتشدد کی پرزور مزمت کرتے ہیں، چوہدری جہانگیر نواز

اوسلو/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کو جھوٹے ٹرائل اورتشدد کا حساب بہت جلد دینا پڑیگا، سابق صدر کی گرفتاری جھوٹے مقدمات پر مبنی اور حکومت اور نیب کی ملی بھگت کا نتیجہ ہے  جبکہ اس دوران صدر پی پی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ اور کارکنان پرتشدد کی پرزور مزمت کرتے ہیں،  حکومت جھوٹ بول کر ڈھنگ ٹپانے کی کوشش کر رہی ہے
انہوں نے کہا کہ حکومت نے غریب کش بجٹ سے توجہ ہٹانے کیلئے تمام ڈرامہ کیا ہے ۔ نئے ٹیکس سے غریب عوام کی کمر توڑنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے نااہل حکمران اور غیر منتخب لوگ عوام کے خیر خواہ نہیں ہر چیز مہنگی کرنے والے بجٹ کو عوام دوست قرار دینا مضحکہ خیز ہے حکومت جھوٹ بول کر ڈھنگ ٹپانے کی کوشش کر رہی ہے ۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا پہلا بجٹ ہی عوام دشمن ہے اس بجٹ کو عوام دوست کہنے والوں کو دماغی معائنہ ہونے کی ضرورت ہے بجٹ میں لگانے جانے والے ٹیکسوں سے مہنگائی کا طوفان آئے گا۔ یہ بجٹ پاکستان کا نہیں آئی ایم ایف کا ہے اور آئی ایم ایف کے نمائندے ہی اس بجٹ پر عملدرآمد کروا رہے ہیں۔ نئے ٹیکس سے غریب عوام کی کمر توڑنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے نااہل حکمران اور غیر منتخب لوگ عوام کے خیر خواہ نہیں

https://www.facebook.com/Bilawalhouse/videos/2337970723124198/

https://www.facebook.com/1509360705981205/videos/2211207292282407/

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
How does the snake poison antidote?
Previous Post سانپ کے زہر کا تریاق کیسے بنتا ہے؟
Next Post صدر پی ایف یو جے ورکرز پرویز شوکت کا معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سے میڈیا ورکرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر دوران پریس کانفرنس سوال فردوس عاشق کا صحافیوں کیلئے آواز اٹھانے پر خراج تحسین
President PFU J Workers Pervaiz Shaukat question on do not pay the salaries to media workers from Special Assistant Firdous Ashiq Awan during press conference Firdous Ashiq compliment to speaking for journalists

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.