yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

سابق صدر آصف علی زرداری اور محترمہ فریال تالپور کی گرفتاری ریاست دہشتگردی ہے ، حکومتی اقدامات کی سخت مذمت کرتے ہیں، چوہدری جہانگیر نواز

Web Editor June 15, 2019June 15, 2019 1 min read
CH JEHANGIR NAWAZ, PRESIDENT, PPP, NORWAY
Share this:

CH JEHANGIR NAWAZ, PRESIDENT, PPP, NORWAY

سابق صدر آصف علی زرداری اور محترمہ فریال تالپور کی گرفتاری ریاست دہشتگردی ہے ، حکومتی اقدامات کی سخت مذمت کرتے ہیں، چوہدری جہانگیر نواز

اوسلو؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز نے سابق صدر آصف علی زرداری اورمحترمہ فریال تالپور کی گرفتاری کو ریاستی دہشتگردی قراردیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ حکومت بد ترین تاریخ دہرا رہی ہے ۔ اس سے ملک پیچھے جارہا ہے ۔ افسوس تبدیلی والے ملک کے ساتھ وہی کھیل کھیل رہے ہیں جو ہمیشہ سے کھیلا جاتا رہا ہے اور ملک کے خدمتگاروں کو جیل اور غیر جمہوری اقدامات کرنے والوں کو سرپر بٹھایاجارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عدلیہ پرجوحملہ مشرف نے کیا آج وہی کٹھ پتلی حکومت کر رہی ہے اور اسکرپٹ کے برعکس چلنے والوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔ آصف زرداری کو بجٹ کے دن گرفتار کیا گیا، یہ حکومت بزدلوں کی حکومت ہے انہیں پتا ہے ان کی اکثریت نہیں ہے، اس لیے انہوں نے اپوزیشن کو نشانہ بنایاہے، حکومت دھاندلی کے ذریعے  بجٹ پاس کرانا چاہتی ہے اگر یہ دھاندلی کے ذریعے بجٹ پاس کراتے ہیں تو اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی۔ فریال تالپور بہادر عورت ہیں ہم ہر محاذ پر لڑیں گے، بزدلانہ حرکتوں سے پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں، انہوں نے تحریک انصاف کے دوستوں سے کہا کہ دعا کریں آپ کے بعد پی پی کی حکومت آئے جس میں ہم خواتین کے خلاف کارروائیاں نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ  سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری کی شدید مذمت ریاستی دہشت گردی قرار آصف علی زرداری کی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتے ہیں معلوم نہیں عمران خان ملک کے ساتھ کیا کرنا چاہ رہے ہیں وقت دور نہیں جب آپکو اور آپکے حواریوں کو معافیاں مانگنا پڑیگی سیاستدانوں کو جیلوں میں ڈال کر احتساب کرنا ہے تو اپنی صفوں میں بیٹھے لوگوں کو پیش کیوں نہیں کرتے ہیں نئے پاکستان انصاف ایسے ہوا کرے گا ملک میں فریال تالپور اور علیمہ باجی کے لئے احتساب کا معیار الگ الگ ہے۔ سلیکٹڈ وزیراعظم کی نیب علیمہ باجی کو کب گرفتار کریں گی۔ آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی عدالتوں میں مسلسل پیشیوں کے باجود گرفتاریاں سیاسی انتقام ہیں۔پیپلز پارٹی کو ایسے ہتھکنڈوں سے نہ ڈرایاجا سکتا ہے اور نہ ہی زبان بند کی جا سکتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
MALIK MUHAMMAD AJMAL, SENIOR, LEADER, PPP, BELGIUM
Previous Post حکومت اپوزیشن ، عدلیہ اداروں سب پر حملہ آور ہے، سابق صدر آصف علی زرداری اورمحترمہ فریال تالپور کی گرفتاری حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، ملک محمد اجمل
Next Post پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع
Top Jobs Alert in Pakistan

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.