yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

سابق صدرآصف زرداری اورمحترمہ فریال تالپورکی گرفتاری سے جیالوں کو جھکایا نہیں جا سکتا، قاری فاروق احمد فاروقی

MH Kazmi June 14, 2019June 14, 2019 1 min read
Qari Farooq Ahmed Farooqi, Senior, Leader, PPP, France
Share this:

Qari Farooq Ahmed Farooqi, Senior, Leader, PPP, France

سابق صدرآصف زرداری اورمحترمہ فریال تالپورکی گرفتاری سے جیالوں کو جھکایا نہیں جا سکتا، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نےسابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ریاستی دہشت گردی قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی پہلے کبھی گرفتاریوں سے گھبرائی نہ اب گھبرائے گی جیالوں نے ہمیشہ جرات اور بہادری کی تاریخ رقم کی ۔ پیپلز پارٹی کو ختم کرنے والے خود فنا ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں بڑے بڑے آمر آئے چلے گئے مگر پیپلز پارٹی کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جاسکا۔ پیپلز پارٹی نے عوام کو سیاسی شعور دیا۔ پارٹی کے بانی اور دختر مشرق بے نظیر بھٹو عوام کے حقوق کیلئے قربان ہوگئیں مگر آمروں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ پیپلز پارٹی وفاق کی علامت ہے جو چاروں صوبوں‘ گلگت‘ بلتستان اور آزاد کشمیر میں عوام کے حقوق کے لئے سرگرم عمل ہے۔ پیپلز پارٹی کی سیاسی جدوجہد ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کے حصول کیلئے رہی اور رہے گی آصف زرداری پر پہلے بھی مقدمات بنائے گئے جو جھوٹے ثابت ہوئے انشاء اللہ جعلی اکائونٹس کے مقدمے میں بھی عدالتوں سے وہ سرخرو ہوکر جلد عوام کے درمیان ہونگے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pak India match ticket boasts Rs 5 lakhs
Previous Post پاک بھارت میچ کی ٹکٹ 5 لاکھ روپے میں بکنے لگی
Next Post پیپلز پارٹی یورپ کی مرکزی باڈی کی طرف سے سپین سے سینئر راہنما ساجد گوندل کا بطور نائب صدر انتخاب، ساجد گوندل کا اظہار تشکر اور فوری طورپر سابق صدر آصف زرداری اور محترمہ فریال تالپور کی گرفتاری پر یورپ بھر میں احتجاج کا فیصلہ
Sajid Gondal, nelwly, appointed, vice President, PPP, Europe, condemned, arrest, of, Mrs. Faryal Talpur, and, Ex-President, Asif ali Zardari

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.