پہلی ترجیح معاشی استحکام تھا۔ کامیاب ہوگئے دوسری ترجیح احتساب ہے اب شروع ہوگا کسی کرپٹ کے لیے کوئی رعایت نہیں، نامزد صدر پاکستان تحریک انصاف فرانس ملک عابد
نامزد صدر تحریک انصاف فرانس ملک عابد نے کہا ہے کہ پہلی ترجیح معاشی استحکام تھا۔ کامیاب ہوگئے۔ دوسری ترجیح احتساب ہے۔ اب شروع ہوگا۔ اب…
