yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

آصف زرداری پر پہلے بھی مقدمات بنائے گئے جو جھوٹے ثابت ہوئے انشاء اللہ جعلی اکائونٹس کے مقدمے میں بھی عدالتوں سے وہ سرخرو ہوکر جلد عوام کے درمیان ہونگے۔چوہدری رضی حسن

Web Editor June 15, 2019June 15, 2019 1 min read
CH RAZI HASSAN, SENIOR, LEADER, PPP, YOUTH WING, FRANCE
Share this:

CH RAZI HASSAN, SENIOR, LEADER, PPP, YOUTH WING, FRANCE

آصف زرداری پر پہلے بھی مقدمات بنائے گئے جو جھوٹے ثابت ہوئے انشاء اللہ جعلی اکائونٹس کے مقدمے میں بھی عدالتوں سے وہ سرخرو ہوکر جلد عوام کے درمیان ہونگے۔چوہدری رضی حسن

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس یوتھ ونگ کے مرکزی راہنما چوہدری رضی حسن نے سابق صدر آصف علی زرداری اور محترمہ فریال تالپور کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری پر پہلے بھی مقدمات بنائے گئے جو جھوٹے ثابت ہوئے انشاء اللہ جعلی اکائونٹس کے مقدمے میں بھی عدالتوں سے وہ سرخرو ہوکر جلد عوام کے درمیان ہونگے ۔ وفاقی حکومت کی ناکامیوں اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف گلی گلی میں آواز اٹھائینگے۔ شہید بھٹو شہید بی بی اور آصف علی زرداری نے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں مگر غیرجمہوری قوتوں کے سامنے سر نہیں جھکایا۔

سلیکٹیڈ حکمراں جماعت اور انکے حواری جتنا مرضی لیڈرشپ کیخلاف پروپیگنڈہ کرلیں۔ جیالوں کے صبر کو نہ آزمایا جائے ہم جانیں دینے والے لوگ ہیں پیپلز پارٹی پہلے کبھی گرفتاریوں سے گھبرائی نہ اب گھبرائے گی جیالوں نے ہمیشہ جرات اور بہادری کی تاریخ رقم کی ۔ پیپلز پارٹی کو ختم کرنے والے خود فنا ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں بڑے بڑے آمر آئے چلے گئے مگر پیپلز پارٹی کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جاسکا۔ پیپلز پارٹی نے عوام کو سیاسی شعور دیا۔ پارٹی کے بانی اور دختر مشرق بے نظیر بھٹو عوام کے حقوق کیلئے قربان ہوگئیں مگر آمروں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ پیپلز پارٹی وفاق کی علامت ہے جو چاروں صوبوں‘ گلگت‘ بلتستان اور آزاد کشمیر میں عوام کے حقوق کے لئے سرگرم عمل ہے۔ پیپلز پارٹی کی سیاسی جدوجہد ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کے حصول کیلئے رہی اور رہے گی

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post
Next Post حکومت اپوزیشن ، عدلیہ اداروں سب پر حملہ آور ہے، سابق صدر آصف علی زرداری اورمحترمہ فریال تالپور کی گرفتاری حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، ملک محمد اجمل
MALIK MUHAMMAD AJMAL, SENIOR, LEADER, PPP, BELGIUM

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.