counter easy hit

ٹرمپ امریکا کیلئے باعث شرمندگی ہیں، سعودی شہزادہ

Trump is an embarrassment for Saudi Prince

Trump is an embarrassment for Saudi Prince

ریاض…….سعودی عرب کے شہزادے الولید بن طلال اور فیس بک کے بانی نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کی مذمت کی ہے۔سعودی عرب کے ارب پتی شہزادے نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نہ صرف اپنی کمپنی بلکہ پورے امریکا کے لیے شرمندگی کا باعث ہیں۔ادھر فیس بک کے بانی زکربرگ کا کہنا ہے کہ مختلف النسل لوگوں کا قیام ہی امریکا کی اصل طاقت ہے، امریکی شہریوں کو مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے ساتھ کھڑا رہنا چاہیے۔