امریکی ویزوںکیلئےجعلی دستاویزات بنانے والے دو ملزمان عدالت پیش
اسلام آباد ……اسلام آباد کی عدالت نے امریکی ویزوں کے حصول کے لیے جعلی دستاویزات تیار کرنے والے دوگرفتار ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیاہے ۔امریکی ویزوں کے حصول کے لیے جعلی دستاویزات تیارکرنے والے 2ملزمان راجہ محمد شفیق اور جمال سید کواسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ […]








