counter easy hit

روس نے نیٹو کو اپنی سلامتی کےلئے خطرہ قرار دیدیا

NATO declared Russia

NATO declared Russia

ماسکو…….. روسی صدر ولاد میر پیوٹن نے نیٹو کی توسیع کو ملک کے لیے شدید خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیٹو سرگرمیاں روسی اقدار اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں۔ اطاعلات کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے ملک کی سلامتی اور تحفظ کے حوالے سے اہم دستاویز پر دستخط کردیئے ہیں جس میں نیٹو کی توسیع کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف قرار دیا گیا ہے۔دستاویز میں کہا گیا ہے کہ روس نے امریکا کے اتحادی ممالک پر الزام عائد کیا ہے کہ یہ ممالک عالمی معاملات پراپنا کنٹرول چاہتے ہیں