عدنان سمیع کی مودی سرکارکی تعریف کرتے زبان نہیں تھک رہی
ممبئی……آج کل گلوکار اور میوزک ڈائریکٹر عدنان سمیع خان ہواؤں میں اڑ رہے ہیں، انہیں بھارتی شہریت کیا ملی،مودی سرکارکی تعریفیں کرتے کرتے زبان نہیں تھک رہی۔مودی سرکار نے عدنان سمیع خان کو لفٹ کیا کرائی، ان کی تو باچھیں ہی کھل گئیں، بھارتی شہریت ملنے پربھارتی سرکار کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔بھارت میں […]








