counter easy hit

میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 10فوجی ہلاک

بھارت:پٹھان کوٹ حملےمیں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 10فوجی ہلاک

بھارت:پٹھان کوٹ حملےمیں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 10فوجی ہلاک

نئی دلی…..بھارت کے پٹھان کوٹ ائربیس حملے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 10بھارتی فوجی ہلاک ہوئے۔ کلیئرنس آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے، آپریشن کے دوران دھماکے اورفائرنگ سے 4بھارتی اہلکار زخمی ہوئے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔پٹھان کوٹ ایئربیس میں سرچ آپریشن جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آج صبح 9بج […]