counter easy hit

برطانیہ میں شیکسپیئر

اب برطانیہ میں شیکسپیئر کے نام کا سکہ بھی چلے گا

اب برطانیہ میں شیکسپیئر کے نام کا سکہ بھی چلے گا

لندن ,,, برطانیہ میں رائل منٹ کا کہنا ہے کہ 2016 میں جو نئے سکّے نکالیں جائیں گے ان پر شیکسپیئر کے ڈراموں اور بئیٹرکس پوٹر کی کہانیوں سے متعلق شبیہہ ہوں گی۔اس برس کئی نئے سکّے ریلیز ہونے والے ہیں جن پر برطانیہ کی گزشتہ ایک ہزار برس پرانی تاریخ کی جھلکیاں بھی پیش […]