ایک حملہ پاک بھارت تعلقات کاعمل سبوتاژنہیں کرسکتا، بی جے پی
نئی دہلی ……ماضی کی روایات توڑتےہوئے بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی نے دوٹوک انداز میں کہاہے کہ ایک حملہ سےپاک بھارت تعلقات کی بحالی کاعمل ختم نہیں کیاجاسکتا۔بھارتیہ جنتاپارٹی کے سیکریٹری شری کانت شرما نے کہاہے کہ حکومت حکومت درست وقت پردرست فیصلہ کرےگی۔بھارتی اخبارکےمطابق پٹھان کوٹ ائربیس پرحملےسےمتعلق شری کانت شرما کاکہناہے کہ […]








