counter easy hit

افغانستان میں جھڑپوں میں33شدت پسند ہلاک اور9زخمی

33 militants killed

33 militants killed

کابل ……خیبر ایجنسی سے ملحقہ افغان سرحدی علاقوں میں شدت پسند گروپوں میں جھڑپیں ہوئی۔جھڑپوں میں33شدت پسند ہلاک اور9زخمی ہوگئے۔افغان سیکیورٹی ذرائع کےمطابق افغانستان میں موجود مختلف شدت پسند گروپوں کےدرمیان رات سے جھڑپیں شروع ہوئیں۔جھڑپیں بٹی کوٹ،باندر،نازیان اور چھپریار میں ہوئیںجس میں افغان طالبان،تحریک طالبان پاکستان،داعش،لشکراسلام اورامن لشکر حصہ لےرہے ہیں ۔حالیہ جھڑپوں میں33شدت پسند ہلاک اور9زخمی ہوگئے۔