counter easy hit

دہشتگردی کی حمایت کا الزام درست نہیں،بھارتی وزیر

پاکستان پر دہشتگردی کی حمایت کا الزام درست نہیں

پاکستان پر دہشتگردی کی حمایت کا الزام درست نہیں

نئی دہلی ……بھارتی وزیر رام ولاس پسوان نے کہاہے کہ پاکستان دہشت گردی کی حمایت نہیں کرتا، دہشتگردی کا الزام درست ہوتا تو پاکستان میں حملے نہ ہوتے ۔ پٹھان کوٹ حملے نے پاک بھارت کشیدگی دوبارہ بڑھا دی، ایسے میں مودی سرکار کے ہی ایک وزیر رام ولاس پسوان کا بیان سامنے آیا ہے […]