counter easy hit

بھارت: فوجی سمیت 5 افراد کی22سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

India: military,22-year-old girl raped by 5 men

India: military,22-year-old girl raped by 5 men

ہریانہ…..بھارت میں خواتین کی عصمت دری کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا۔ گڑ گاؤں میں ایک فوجی جوان سمیت پانچ افراد نے 22 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی۔
ریاست ہریانہ کے شہر گڑ گاؤں میں ایک فوجی جوان نے خاتون کو بہانے سے بلایااور پھر اپنے دیگر چار ساتھیوں سمیت خاتون کو اغوا کرکے اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے ،جبکہ متاثرہ خاتون کا بیان بھی ریکارڈ کر لیا گیا ہے۔