counter easy hit

امریکا:11سو پونڈ مکھن سے بنا مجسمہ نمائش کیلئے پیش

US: 11 hundred pounds

US: 11 hundred pounds

نیویارک ……امریکی ریاست پینسلوانیا میں100ویں سالانہ فارم شو میں کئی سو پونڈ وزنی مکھن کا مجسمہ نمائش کیلئے پیش کیا گیا ہے۔غریب غرباکو مفت دودھ مکھن مہیا کرنے کے مقصد کے تحت ہونیوالے اس فارم شو کے موقع پرنمائش میں رکھا گیامجسمہ ایک ہزارایک سو پونڈ مکھن سے تیار کیا گیا ہے جس میں گائے کو تھامے ایک لڑکی موجود ہے جس کے برابر میں ایک بچہ کام میں مصروف ہے اورعقب میں لڑکی اپنے دونوں ہاتھوں میں پلیٹس پکڑے کھڑی ہے۔رواں سال اس دیوہیکل مجسمے پر “100th PA”کا پیغام درج کیا گیا ہے جو سالانہ فارم شوکی سنچری مکمل ہونے کی خوشی میں تیار کیا گیا ہے۔