counter easy hit

امریکا کی داعش کے ڈالروں کے ذخیرے پر بمباری

US dollar deposits bombed Iraq

US dollar deposits bombed Iraq

بغداد…….عراق میں امریکی فضائی حملے میں دہشت گردی کے لئے استعمال کئے جانے والی رقم کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا ہے فضائی کارروائی عراق کے شہر موصل میں چند روز قبل کی گئی ۔
امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری ویڈیو میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا گیا ۔پینٹاگون کا کہنا تھا کہ عمارت میں داعش تنظیم اپنی دہشت گرد سرگرمیوں کے لئے رقم محفوظ تھی ۔ حکام کا کہنا ہے کہ بمباری کے بعد داعش کو لاکھوں ڈالرز کا نقصان پہنچا ہے ۔