counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

داعش نے ساڑھے تین ہزار خواتین اور بچوں کو غلام بنا رکھا ہے: اقوام متحدہ

داعش نے ساڑھے تین ہزار خواتین اور بچوں کو غلام بنا رکھا ہے: اقوام متحدہ

عراق کے بارے میں اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش نے ساڑھے تین ہزار خواتین اور بچوں کو غلام بنا رکھا ہے۔ جنیوا: (یس اُردو) رپورٹ جاری کرتے اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کی ترجمان روینہ شامداسانی نے کہا عراق میں شہریوں کے خلاف پرتشدد […]

آرمی چیف کی علی شام خانی سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی علی شام خانی سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تہران میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات کی۔ جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کا مقابلہ مربوط حکمت عملی سے ہی کیا جا سکتا ہے۔ خطرات سے نمٹنے کیلئے مسلم امہ کا اتحاد ضروری ہے۔ راولپنڈی: (یس اُردو) آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]

بحال کردہ ایرانی اثاثوں کی منتقلی کا سلسلہ شروع

بحال کردہ ایرانی اثاثوں کی منتقلی کا سلسلہ شروع

تہران……..ایران کے سینٹرل بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ جوہری ڈیل کے مؤثر ہونے پر ختم کی جانے والی پابندیوں سے ایران کے جو منجمد اثاثے بحال ہوئے ہیں، اْن کی منتقلی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ ولی اللہ سیف کے […]

چین کا جاپان کو جنوبی بحیرہ کے معاملہ پر محتاط رہنے کا مشورہ

چین کا جاپان کو جنوبی بحیرہ کے معاملہ پر محتاط رہنے کا مشورہ

بیجنگ……..چین نے جاپان سے کہا ہے کہ وہ جنوبی بحیرہ چین اور چین کے مشرقی سمند ر کے حوالے سے بیان بازی سے محتاط رہے ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہانگ لی نے منگل کو معمول کی پریس پریفنگ میں کہا کہ جاپان اختلافات کو ہوا دینے کی بجائے ہمسایہ ممالک کے ساتھ باہمی […]

روس نے دنیا کو مسئلہ شام پر سنجیدہ اقدام پر مجبورکیا،کلاوس کنکل

روس نے دنیا کو مسئلہ شام پر سنجیدہ اقدام پر مجبورکیا،کلاوس کنکل

ماسکو……..جرمنی کے سابق وزیر خارجہ اور سابق وائس چانسلر کلاؤس کنکل نے کہا کہ روس مسئلہ شام کے بارے میں دنیا کی رائے بدلنے میں کامیاب ہوا ہے ۔ مغرب مسئلہ شام کو حل نہیں کر سکا جبکہ روس نے اپنی سیاسی فیصلوں کے ذریعے دنیا بھر کو مسئلہ شام کو سنجیدگی سے لینے کی […]

صنعاء :اتحادی طیاروں کی بمباری، ہلاکتوں کی تعداد 33 ہوگئی

صنعاء :اتحادی طیاروں کی بمباری، ہلاکتوں کی تعداد 33 ہوگئی

صنعاء……..یمن میںگزشتہ شب سعودی اتحادی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 33ہوگئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی قیادت میں اتحادی فورسز کی کارروائیوں میں گزشتہ شب صنعا میں قائم ایک پولیس اسٹیشن کو نشانہ بنایا گیا تھا ۔ اس واقعے میں […]

چینی صدر شی جنگ پنگ آج سعودی عرب پہنچیں گے

چینی صدر شی جنگ پنگ آج سعودی عرب پہنچیں گے

بیجنگ …….چینی صدر شی جنگ پنگ مشرق وسطیٰ کے پانچ روزے دورے پرآج سعودی عرب پہنچیں گے جہاں وہ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کریں گے ۔ چینی سفیر کے مطابق صدر شی جنگ پنگ سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات میں خطے کی صورتحال اور سعودی عرب کے ایران […]

آسٹریلیا میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

آسٹریلیا میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

سڈنی…..آسٹریلیا میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا،واقعہ سڈنی شہر کے مغربی علاقے میں پیش آیا جہاں پولیس اسٹیشن میں آپریشن جاری تھا۔ اچانک ایک شخص پولیس اسٹیشن میں داخل ہوا اور اس کا ایک سارجنٹ سے جھگڑ ا ہوگیا، اس دوران سارجنٹ نے اس شخص پر فائرنگ کر دی، شہری موقع […]

پیرس حملہ : مراکش سے بیلجیئم کا شہری گرفتار

پیرس حملہ : مراکش سے بیلجیئم کا شہری گرفتار

مراکش …..مراکش کے حکام کا کہنا ہے کہ پیرس حملوں کے شبہ میں بیلجیئم کے ایک شہری کو حراست میں لے لیا گیا ہے جو ممکنہ طور پر ان حملوں میں ملوث ہوسکتا ہے۔ مراکش کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ بیلجیئن شہری نومبر میں پیرس […]

بھارت نے بحر ہند میں ڈرونز کا استعمال شروع کردیا

بھارت نے بحر ہند میں ڈرونز کا استعمال شروع کردیا

نئی دہلی …..بھارت نے بحر ہند میں چینی آبدوزوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے جاسوسی طیارے اور ڈرونز کا استعمال شروع کردیا ۔ ایک بھارتی اخبار کے مطابق بحر ہند میں چینی ایٹمی اور روایتی آبدوزوں پر نظر رکھنے کے لیے بھارت نے جزائد انڈیما اور نکوبار میں واقع اپنے فوجی […]

جاپان میں شدید برف باری ، لوگ گھروں میں محصور

جاپان میں شدید برف باری ، لوگ گھروں میں محصور

ٹوکیو…..جاپان میں شدید برف باری نے معمولات زندگی کو شدید متاثر کیا ہے اور لوگ اپنے گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں ۔ تیز ہواؤں کے ساتھ شدید برف باری کی وجہ سے حد نگاہ کم ہونے سے ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہو کر رہ گیا اور ٹوکیو میں ٹریفک کا نظام […]

سعودی اتحادی طیاروں کا یمن میں پولیس اسٹیشن پر حملہ 26افراد ہلاک

سعودی اتحادی طیاروں کا یمن میں پولیس اسٹیشن پر حملہ 26افراد ہلاک

صنعا ……سعودی اتحادی طیاروں کا یمن میں پولیس اسٹیشن پر حملے میں 26 افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئے۔ سعودی اتحادی طیاروں نے دارالحکومت صنعا میں پولیس اسٹیشن پر بمباری کی ،حملے کے وقت پولیس اہلکار عمارت میں کام کر رہے تھے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق مرنے والوں میں اکثر پولیس اہلکار شامل ہیں، بمباری سے […]

یورپ اور لاطینی امریکا میں شدید سردی ،2افراد ہلاک ،نظام زندگی متاثر

یورپ اور لاطینی امریکا میں شدید سردی ،2افراد ہلاک ،نظام زندگی متاثر

اوڈیسا ……یورپ اور لاطینی امریکا ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں ،بعض ممالک میں درجہ حرارت منفی 7 تک گرچکا ہے ، شدید سردی نے کئی افراد کی جان بھی لی جبکہ نظام زندگی بری طری متاثر ہے ۔ یوکرین کا ساحلی شہر اوڈیسا ان دنوں شدید برفباری کی لپیٹ میں ہے ، […]

مغرب وعدے پر قائم رہا تو تہران بھی خلاف ورزی نہیں کریگا،روحانی

مغرب وعدے پر قائم رہا تو تہران بھی خلاف ورزی نہیں کریگا،روحانی

تہران …..ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک اپنے وعدوں پر قائم رہے تو تہران بھی تاریخی جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرے گا ۔ ایرانی صدر حسن روحانی سے تہران میں عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانو نے ملاقات کی،جس میں مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل […]

روس و قطر میں دہشتگردی کیخلاف کوششیں تیز کرنے پر اتفاق

روس و قطر میں دہشتگردی کیخلاف کوششیں تیز کرنے پر اتفاق

ماسکو …..روس اور قطر نے دہشتگردی کے خلاف کوششیں تیز کرنے اور شام کے بحران کا سیاسی حل تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ماسکو میں ملاقات کی،جس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کے دران روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف […]

اوباما مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر کمیونٹی سروس اسکول پہنچ گئے

اوباما مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر کمیونٹی سروس اسکول پہنچ گئے

واشنگٹن …..امریکی صدر باراک اوباما مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر کمیونٹی سروس کے لیے اسکول پہنچ گئے۔ امریکی صدر باراک اوباما اور خاتون اول مشیل اوباما مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر کمیونٹی سروس کے لیے واشنگٹن ڈی سی کے اسکول پہنچے، جہاں انہوں نے قطارو ں میں کھڑے بچوں میں کتابیں تقسیم کیں ۔ صدر […]

سعیدہ وارثی کی وزیر اعظم کیمرون کے بیان پر تنقید

سعیدہ وارثی کی وزیر اعظم کیمرون کے بیان پر تنقید

لندن……برطانیہ کی سابق خاتون وزیر سعیدہ وارثی نے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کے بیان پر شدید تنقید کی ہے۔ سعیدہ وارثی کا کہنا ہے کہ صرف مسلمان خواتین ہی اپنی انگریزی بہتر کیوں کریں،برطانیہ میں رہنے والی دوسرے مذاہب کی خواتین کے لیے یہ پابندی کیوں نہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

بھارت : القاعدہ سے تعلق کے شبہے میں نوجوان گرفتار

بھارت : القاعدہ سے تعلق کے شبہے میں نوجوان گرفتار

نئی دہلی……بھارتی پولیس نے القاعدہ سے تعلق کے شبہے میں ایک نوجوان کی گرفتاری کا دعویٰ کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اس نے پاکستان میں تربیت حاصل کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے ہریانہ سے ایک نوجوان کو القاعدہ سے تعلق کے شبہے میں گرفتار کیا ہے ۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ […]

دنیا کے ایک فیصد امیر ترین افراد کی دولت باقی ننانوے فیصد سے زیادہ: رپورٹ

دنیا کے ایک فیصد امیر ترین افراد کی دولت باقی ننانوے فیصد سے زیادہ: رپورٹ

دنیا میں روپے پیسے کے معاملے میں عدم مساوات حد سے تجاوز کر گئی۔ فلاحی ادارے آکسفیم کا کہنا ہے کہ دنیا کے ایک فیصد امیر ترین افراد کی دولت باقی ننانوے فیصد افراد کی دولت سے بھی زیادہ ہے۔ لندن: (یس اُردوڈیسک) دنیا کے باسٹھ کھرب پتی افراد کے پاس اتنا پیسہ ہے جتنا […]

کراچی:ایرانی ریال کی طلب میں اضافہ ہوگیا

کراچی:ایرانی ریال کی طلب میں اضافہ ہوگیا

کراچی…. ایران پر پابندیاں ہٹنے کے بعد مقامی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی طلب میں اضافہ ہوگیا ، ایک کروڑ ریال ٹریڈنگ کے دوران 40 ہزار روپے کا ہو گیا۔ مختلف ایکسچینج کمپنیز کے مطابق پابندیاں ہٹنے کے بعد پہلے کاروباری دن مقامی مارکیٹ میں ایرانی ریال 34 ہزار روپے فی کروڑ سے بڑھ کر […]

افغان طالبان کے تمام گروپ مذاکرات کریں ، افغان وزیرخارجہ

افغان طالبان کے تمام گروپ مذاکرات کریں ، افغان وزیرخارجہ

کابل……کابل میں پاکستان ،افغانستان ،امریکا ،چین کے درمیان چار فریقی مذاکرات ہوئے ،افغان وزیر خارجہ نےتمام طالبان گروپس کو امن کیلیے مذاکرات کی پیش کش قبول کرنے پر زور دیا،چار ملکوں کے نمائندے سخت سیکیورٹی میں مزاکرات کیلئے کابل میں جمع ہوئے ۔ ، افغان وزیر خارجہ صلا ح الدین ربانی صدارتی محل میں اجلاس […]

افغان جنگ:آسٹریلوی وزیر اعظم کافوجیوںکی تعداد بڑھانے کا اعلان

افغان جنگ:آسٹریلوی وزیر اعظم کافوجیوںکی تعداد بڑھانے کا اعلان

کابل…….آسٹریلوی وزیر اعظم نے افغانستان میں طالبان سے جنگ میں مصروف نیٹو فورسز میں شامل آسٹریلوی فوجی اہلکاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا۔ کابل کے اچانک دورے کے دوران آسٹریلوی وزیر اعظم میل کولم ٹرن بل نے یہ اعلان کیا کہ نیٹو میں شامل آسٹریلوی فورسز کی تعداد میں کچھ اضافہ کیا جائے گا،جس […]