counter easy hit

برازیل کی بندرگاہ میں ،کیمیکل کے کنٹینر ز میں آگ لگ گئی

برازیل کی بندرگاہ میں کیمیکل کے کنٹینر ز میں آگ لگ گئی

برازیل کی بندرگاہ میں کیمیکل کے کنٹینر ز میں آگ لگ گئی

براسیلیا…..برازیل کی بندرگاہ سینٹوس میں کیمیکل سے بھرے کئی کنٹینر میں آگ بھڑک اٹھی۔ زہریلے دھویں کے باعث 40 افراد کو طبی امداد کیلئے اسپتال لے جایا گیا۔ برازیل کی سب سے بڑی بندرگاہ پر کنٹینر میں آگ لگنے کے بعد دور دور تک گہرا دھواں چھایا ہوا ہے ، آگ لگنے پر ٹرمینل پر […]