counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

کینیڈا : اسکول میں فائرنگ سے5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کینیڈا : اسکول میں فائرنگ سے5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ٹورنٹو ……کینیڈا میں اسکول میں فائرنگ سے5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں، فائرنگ کرنے والے مشتبہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا۔ کینیڈا کے وزیرعظم جسٹس ٹروڈو نے تصدیق کردی ہے کہ صوبے سَسکاچَوّن کےقصبے لالوشے کے اسکول میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ان کا کہنا ہے […]

کشیدگی دور کرنے کیلئے چین کے صدر ریاض کے بعد تہران پہنچ گئے

کشیدگی دور کرنے کیلئے چین کے صدر ریاض کے بعد تہران پہنچ گئے

تہران ……سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کے لیے عالمی سطح پر کوششیں جاری ہیں، چینی صدر سعودی عرب کے دورے کے بعد ایران کے دارالحکومت تہران پہنچے ہیں جبکہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری آج ریاض پہنچ رہے ہیں ۔ وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے […]

امریکی نائب صدر کااہلیہ کےہمراہ ترکی کی تاریخی مسجدکا دورہ

امریکی نائب صدر کااہلیہ کےہمراہ ترکی کی تاریخی مسجدکا دورہ

استنبول ……امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ترکی کی تاریخی سلطان احمد مسجد کا دورہ کیا۔ امریکی نائب صدر جوبائیڈن آج کل ترکی کے دورے پر ہیں، انہوں نے استنبول کی بلیو مسجد کا دوہ کیا، جو سلطان احمد مسجد کے نام سے مشہور ہے،اس موقع پر ان کی اہلیہ جِل بائیڈن […]

2014 ءمیں 1 نیوکلیئر میزائل کو نقصان پہنچا ،امریکی فضائیہ کا اعتراف

2014 ءمیں 1 نیوکلیئر میزائل کو نقصان پہنچا ،امریکی فضائیہ کا اعتراف

واشنگٹن ……امریکی فضائیہ نے اعتراف کیا ہے کہ 2014 ءمیں اس کے ایک نیوکلیئر میزائل کو نقصان پہنچا تھا ۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ایئر فورس کی جانب سے جاری بیان میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ کولوراڈو میں واقع ایئرفورس کے میزاِئل ونگ بیس میں چند پائلٹس کی غلطی کے […]

کوریا ئی جوہری ہتھیاروں کاخاتمہ مذاکرات سے چاہتے ہیں ، چین

کوریا ئی جوہری ہتھیاروں کاخاتمہ مذاکرات سے چاہتے ہیں ، چین

بیجنگ………چین نے جزیرہ نما کوریا کو جوہری اسلحے سے پاک کرنے کے عزم کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے اقوام متحدہ کا مستقل رکن ہونے کے ناطے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہانگ لی نے جمعہ کو معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ چین ہمیشہ […]

نئی دہلی میں شدید سردی کے باعث 7 افراد ہلاک

نئی دہلی میں شدید سردی کے باعث 7 افراد ہلاک

نئی دہلی ……… بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شدید سردی کے باعث 7 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میں شدید سردی کی لہر جاری ہے اور اب تک کم سے کم سات افرادموسم کی اس شدت کا شکار ہوچکے ہیں۔ گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت چھے اعشاریہ نو ڈگری سینٹی […]

جدید چم چماتی گاڑیاں صدر اوباما کو بھی بھا گئیں

جدید چم چماتی گاڑیاں صدر اوباما کو بھی بھا گئیں

واشنگٹن……امریکی صدراوباما ڈیٹرائٹ آٹو شو میں گئے ،کسی گاڑی میں بیٹھ کرتو کسی کو صرف دیکھ کر داد دی،آٹوشو میں امریکی صدر نے مختلف آٹو کمپنیوں کی نت نئی اور جدید گاڑیاں دیکھیں ۔ بارک اوباماکے ہمراہ مختلف کمپنیوں کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے،جنہوں نے گاڑیوں کی خصوصیات سے امریکی صدر کو آگاہ کیا، […]

چین نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اعلان کر دیا

چین نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اعلان کر دیا

قاہرہ………چین نے آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے ۔چین کے صدر ژی جن پنگ نے قاہرہ میں تاریخ میں پہلی مرتبہ عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرقی یروشلم کو آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنایا جائے ۔ مسئلہ فلسطین کی اہمیت کو کم نہ کیا جائے […]

شامی امن مذاکرات میں تاخیر ہو سکتی ہے،جان کیری

شامی امن مذاکرات میں تاخیر ہو سکتی ہے،جان کیری

واشنگٹن……امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے شروع ہونے والے شامی امن مذاکرات میں تاخیر ہو سکتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ٹی وی انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ ایک یا دو روز کی یہ تاخیر اجیسٹکیکل وجوہات کے باعث ہو سکتی ہے تاہم امید ہے کہ مذاکرات کا عمل […]

داعش کی مکمل شکست ہونے تک ملک میں ایمرجنسی نافذ رہے گی: فرانسیسی وزیر اعظم

داعش کی مکمل شکست ہونے تک ملک میں ایمرجنسی نافذ رہے گی: فرانسیسی وزیر اعظم

گزشتہ سال 13 نومبر کو پیرس حملوں کے بعد فرانس میں ایمرجنسی نافذ کی گئی تھی اور بعد ازاں ایمرجنسی میں تین ماہ کی توسیع کردی گئی تھی پیرس (یس اُردو) فرانسیسی وزیر اعظم مینوئل ولاس کا کہنا ہے کہ داعش کی مکمل شکست ہونے تک ملک میں ایمرجنسی کا نفاذ برقرار رہے گا۔وزیر اعظم […]

مقبوضہ کشمیر میں شہری کے قتل پر احتجاج

مقبوضہ کشمیر میں شہری کے قتل پر احتجاج

سری نگر…….مقبوضہ کشمیر میں پولیس کے ہاتھوں شہری کے قتل پر آج بھی احتجاج کیا گیا ۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں ۔ بعض مظاہرین نے پاکستانی پرچم اٹھارکھے تھے ۔ بھارتی پولیس نے دو روز پہلے پلوامہ میں فائرنگ کرکے ایک شہری کو قتل کردیا تھا جس کے خلاف مظاہروں کا […]

ناروے میں نمل یونیورسٹی کا چیریٹی پروگرام

ناروے میں نمل یونیورسٹی کا چیریٹی پروگرام

اوسلو…….نمل یونیورسٹی کے نالج سٹی پراجیکٹ کو مکمل کرنے کے لئے ناروے کے شہر اوسلو میں چیریٹی پروگرام منعقد ہوا جس کا اہتمام سکون ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم سے شاہد جمیل اورشعیب انجم گورائیہ نے کیا تھا ۔ تلاوت کلام پاک سے شروع ہونے والے اس پروگرام کی نقابت ماضی کی معروف اداکارہ ارم […]

یمن میں سعودی عرب کی فضائی کارروائی ، 9 افراد ہلاک

یمن میں سعودی عرب کی فضائی کارروائی ، 9 افراد ہلاک

صنعا……..یمن میں سعودی عرب کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق کارروائی بحیرہ احمر کے قریب ساحلی شہر حدیدہ میں تیل کے گودام میں کی گئی جہاں مقامی علاقوں کے لئے تیل کی سپلائی کی جارہی تھی۔ فضائی حملے کے بعد ٹرکوں میں آگ بھڑک اٹھی، جسے بجھانے […]

تیو نس:بے روز گاری کیخلاف احتجاج،ا یک پولیس اہلکار ہلاک

تیو نس:بے روز گاری کیخلاف احتجاج،ا یک پولیس اہلکار ہلاک

تیونس……تیو نس میں بے روز گاری کے خلاف شہریوں کے احتجاج کے دورا ن جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ تیونس کے مختلف شہروں میں بے روزگاری کے خلاف احتجاج تیسرے سے بھی جاری رہا۔ مشتعل مظاہرین نے سرکاری عمارتوں پر توڑ پھوڑ کی کوشش کی اور جنوبی علاقے گوبیلیمیں ایک پولیس چوکی کو […]

صومالیہ:شدت پسندوں کے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

صومالیہ:شدت پسندوں کے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

موغادیشو ….. صومالیہ کے دارالحکومت میں شدت پسند تنظیم الشباب کے حملے میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ۔ دارالحکومت موغادیشو میں ساحل کے قریب واقع ر یستوران پر سیکوریٹی فورسز کا شدت پسندوں کے خلاف آپریشن اختتام کو پہنچ گیا۔ الشباب تنظیم کے اہلکاروں نے رات گئے، ریستوران پر حملہ کیا ، حملے […]

بھوپال کا بلدیاتی افسر اجلاس میں غیر اخلاقی ویڈیو دیکھتے پکڑا گیا

بھوپال کا بلدیاتی افسر اجلاس میں غیر اخلاقی ویڈیو دیکھتے پکڑا گیا

بھوپال ……بھارت میں میونسپل کارپوریشن کا افسر اجلاس کے دوران غیر اخلاقی ویڈیو دیکھتے ہوئے پکڑا گیا ۔ بھوپال میں میونسپل کارپوریشن کا اجلاس جاری تھا ۔ شہری مسائل پر بات کرنے کے بجائے میونسپل کارپوریشن کا افسر امیت شرما اپنے موبائل فون پر غیر اخلاقی ویڈیو دیکھنے میں مصروف تھا ۔یہ مناظر کیمرے کی […]

بھارت میں اب باہمی رضامندی سے جنسی تعلقات قائم کرنا جرم نہیں رہا

بھارت میں اب باہمی رضامندی سے جنسی تعلقات قائم کرنا جرم نہیں رہا

کراچی…..بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے یا ان سے شادی کے وعدوں پرجنسی تعلقات قائم کرنے کے کیسزکی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ آئے دن میڈیا میں ایسے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں جو قانوناً قابل گرفت ہوتے ہیں تاہم نیو دہلی میں سامنے آنے والےایک عدالتی فیصلے نے ملکی اور […]

قاہرہ:بم دھماکے میں 6پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک

قاہرہ:بم دھماکے میں 6پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک

قاہرہ……..مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں بم دھماکے میں 6پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک اور10 زخمی ہو گئے۔ مصری وزارت داخلہ کے مطابق قاہرہ کے نواحی علاقے گیزامیں جنگجووں نے پولیس کی گاڑی کو اس وقت بم دھماکے سے نشانہ بنایا، جب پولیس کی ٹیم ایک عمارت میں چھاپہ مارنے کے لیے پہنچی تھی۔ اس […]

انقرہـ: تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 12افراد ہلاک

انقرہـ: تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 12افراد ہلاک

انقرہ……….ترکی کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 26 افراد کو بچالیا گیا۔ حکام کے مطابق تارکین وطن کی کشتی یونان جاتے ہوئے ترکی کے ساحل ازمیر کے قریب خراب موسم کے باعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں کشتی میں سوار12 افراد ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں […]

امریکا میں برفانی طوفان کے پیش نظر 5ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

امریکا میں برفانی طوفان کے پیش نظر 5ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن………امریکی محکمہ موسمیات نے واشنگٹن اور بالٹی مور میں آج برفانی طوفان کی وارننگ جاری کردی ہے۔ نیویارک سمیت ساحلی شہروں میں30 انچ برف پڑنے کا امکان ہے۔ حکام نے برفانی طوفان کے خطرےکے پیش نظر 5ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے اور طوفان سے نمٹنے کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔برفانی طوفان سے قبل ضروری […]

دنیا کو پناہ گزینوں کے بدترین بحران کا سامنا ہے،ملکہ رانیہ

دنیا کو پناہ گزینوں کے بدترین بحران کا سامنا ہے،ملکہ رانیہ

ڈیووس……اردن کے شاہ عبداللہ کی اہلیہ ملکہ رانیہ نے کہا ہے کہ اردن مہاجرین کو مزید مالیاتی آزادی دینے کے لیے اقتصادی زون بنانے کو تیار ہے۔ سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم میں ایک پینل مباحثے کے دوران گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مہاجرین کی امداد کے لیے […]

چینی صدر کا دورہ مصر ،صدر السیسی سے ملاقات

چینی صدر کا دورہ مصر ،صدر السیسی سے ملاقات

قاہرہ……..چین نے کہاہے کہ وہ استحکام کے لیے مصری حکومت کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے اورہرملک کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے لیے راستے کا انتخاب خود کرے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ملاقات میں […]