سعودی اتحادی طیاروں کا یمن میں پولیس اسٹیشن پر حملہ 26افراد ہلاک
صنعا ……سعودی اتحادی طیاروں کا یمن میں پولیس اسٹیشن پر حملے میں 26 افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئے۔ سعودی اتحادی طیاروں نے دارالحکومت صنعا میں پولیس اسٹیشن پر بمباری کی ،حملے کے وقت پولیس اہلکار عمارت میں کام کر رہے تھے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق مرنے والوں میں اکثر پولیس اہلکار شامل ہیں، بمباری سے […]








