counter easy hit

چینی صدر شی جنگ پنگ آج سعودی عرب پہنچیں گے

Chinese President Saudi Arabia

Chinese President Saudi Arabia

بیجنگ …….چینی صدر شی جنگ پنگ مشرق وسطیٰ کے پانچ روزے دورے پرآج سعودی عرب پہنچیں گے جہاں وہ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کریں گے ۔
چینی سفیر کے مطابق صدر شی جنگ پنگ سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات میں خطے کی صورتحال اور سعودی عرب کے ایران کے ساتھ موجودہ تنازعے کے بارے میں بات چیت کی جائے گا۔سعودی فرمانروا سے ملاقات کے بعد چینی صدر ایران کا دورہ کریں گے جہاں وہ صدر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے ۔ چینی صدر ایران کے بعد مصر کا بھی دورہ کریں گے ۔چینی صدر 19جنوری سے 23جنوری تک تینوں ملکوں کا دورہ کریں گے۔