counter easy hit

خواتین اور بچوں کو غلام بنا رکھا ہے: اقوام متحدہ

داعش نے ساڑھے تین ہزار خواتین اور بچوں کو غلام بنا رکھا ہے: اقوام متحدہ

داعش نے ساڑھے تین ہزار خواتین اور بچوں کو غلام بنا رکھا ہے: اقوام متحدہ

عراق کے بارے میں اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش نے ساڑھے تین ہزار خواتین اور بچوں کو غلام بنا رکھا ہے۔ جنیوا: (یس اُردو) رپورٹ جاری کرتے اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کی ترجمان روینہ شامداسانی نے کہا عراق میں شہریوں کے خلاف پرتشدد […]