counter easy hit

افغان طالبان کے تمام گروپ مذاکرات کریں ، افغان وزیرخارجہ

Afghan Taliban talks

Afghan Taliban talks

کابل……کابل میں پاکستان ،افغانستان ،امریکا ،چین کے درمیان چار فریقی مذاکرات ہوئے ،افغان وزیر خارجہ نےتمام طالبان گروپس کو امن کیلیے مذاکرات کی پیش کش قبول کرنے پر زور دیا،چار ملکوں کے نمائندے سخت سیکیورٹی میں مزاکرات کیلئے کابل میں جمع ہوئے ۔
، افغان وزیر خارجہ صلا ح الدین ربانی صدارتی محل میں اجلاس کی صدارت کی ،انہوں نے کہا کہ طالبان گروپس مذاکرات کی میز پر آئیں اور اختلافات سیاسی طور پر حل کریں ،انہوں نے امید ظاہر کی کہ چار فریقی رابطہ گروپ ،مذاکرات سے انکاری فریقین کو قائل کرلے گا۔