counter easy hit

برمنگھم میں پورٹ لینڈ روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد

man found dead

man found dead

برمنگھم……برمنگھم میں پورٹ لینڈ روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔پولیس نے لاش قبضے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیاہے۔
پولیس کے مطابق پورٹ لینڈ روڈ پر کھڑی کار سے تنویر اقبال کی لاش کو برآمد کیا،مقتول کے قریبی دوست کا کہنا ہے کہ مقتول کئی روز سے کسی بڑے پیمانے کے جرم کی وجہ سے خوفزدہ تھا۔پولیس نے عینی شاہدین سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ تنویر اقبال قتل کیس کے حوالے سے معلومات فراہم کریں ۔