counter easy hit

وزیراعظم عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کا معاملہ اٹھائیں گے، ملیحہ لودھی

 Pakistan 's Permanent Representative to the United Nations Dr-Maliha-lodhi

Pakistan ‘s Permanent Representative to the United Nations Dr-Maliha-lodhi

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر کا معاملہ اٹھائیں گے ۔

ملیحہ لودھی کا کہنا تھاکہ وزیر اعظم بین االاقوامی برادری کو بھارتی فوسز کے مظالم سے آگاہ کریں گے اور کشمیر کی صورتحال پر عالمی برادری کو کچھ مطالبات بھی پیش کریں گے۔

ملیحہ لودھی نے بتایاکہ وزیر اعظم کے کہنے پر اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے کی تائید کی ہے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ نواز شریف کا مقصد ہے کہ کشمیر کا مسئلہ اجاگر کریں اور سب کی توجہ اس جانب مبذول کرائیں۔

//

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website