counter easy hit

امریکا: منی سوٹا کے شاپنگ مال میں چاقو کے وار سے 8افراد زخمی

America,,In,Minnesota,A,man,with,knife,attacked,people,in,a,shopping,mall

America,,In,Minnesota,A,man,with,knife,attacked,people,in,a,shopping,mall

منی سوٹا(یس نیوز ڈیسک) امریکی ریاست منی سوٹا کے ایک شاپنگ مال میں حملہ آور نے 8افراد کوچاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا۔جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک کر دیاگیا۔

پولیس اور اسپتال ذرائع کے مطابق چاقو سے لیس حملہ آور شاپنگ مال میں گھس آیا اور وہاں موجود افراد پر اندھا دھند وار کیے،8 زخمیوں کو اسپتال پہنچا دیا گیا ،پولیس نے جوابی کارروائی کر کے حملہ آور کو ہلاک کر دیا ۔

ذرائع کے مطابق 7افراد کو طبی امداد دے کر گھر بھیج دیا گیا جبکہ ایک زخمی ابھی اسپتال میں داخل ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website