By Yes 1 Webmaster on April 6, 2015 Amateur, coaches, Golf, Marvi Memon, services, خدمات, شوقین, ماروی میمن, کوچ, گالف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے پینٹنگ میں نام کمانے کے بعد گالف کے کھیل میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ماروی میمن نے گالف کھیلنے کی ٹریننگ کیلیے کوچ کی خدمات حاصل کرلی ہیں اور وہ راولپنڈی اسلام آباد کے گالف […]
By Yes 1 Webmaster on April 6, 2015 islamabad, karachi, lodging, president, reached, sri lanka, اسلام آباد, سری لنکا, صدر, قیام, پہنچ گئے, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) تین روزہ دورے پر پاکستان آنے والے سری لنکن صدر میتھری پالا سری سینا کراچی میں قیام کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے۔ سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا کراچی ایئرپورٹ پہنچے تو وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا جہاں انہوں نے کچھ قیام کیا […]
By Yes 1 Webmaster on April 6, 2015 Announced, attended, meeting, parliament, pti, return, اجلاس, اعلان, تحریک انصاف, شرکت, واپسی, پارلیمنٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان بھی وہی اور اسمبلی بھی وہی، تبدیلی آئی تو تحریک انصاف میں، جی ہاں تحریک انصاف نے اسمبلیوں میں واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ ارکان کو آج ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ عمران خان کہتے ہیں اب اپوزیشن بن […]
By Yes 1 Webmaster on April 6, 2015 Collision, PTI workers, situation remains tense, third day, United, تصادم, تیسرے روز, صورتحال کشیدہ, متحدہ, پی ٹی آئی, کارکنوں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) این اے دو سو چھیالیس میں تیسرے روز بھی صورتحال کشیدہ رہی، تحریک انصاف کی ریلی کے شرکا اور ایم کیو ایم کے کارکنوں کی مڈ بھیڑ نے حالات مزید سنگین کر دیئے ، ایک دوسرے پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔ این اے دو سو چھیالیس میں ضمنی انتخابات میں اٹھارہ روز باقی […]
By Yes 2 Webmaster on April 6, 2015 government, imran, karachi, media, misunderstanding, Pervez Musharraf, power, حکمران, صحافی, عمران, غلط فہمی, قوت, پرویز مشرف, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے تیسری قوت کو متعارف کرانا ضروری ہے۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے خلاف اگر سازش ہورہی ہے تو اس میں صوبے کے عوام ملوث ہیں، نااہل حکمران مجھے اسکا ذمہ […]
By Yes 2 Webmaster on April 6, 2015 Competition, karachi, killed, lahore, men, police, Rangers, رینجرز, لیاری, مقابلہ, ملزمان, ڈیفنس, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں رینجرز سے مقابلے کے دوران 3 ملزمان مارے گئے ہیں۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ڈیفنس میں مقابلے کے دوران مارے جانے والے تینوں ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار سے تھا۔ مقابلے کے دوران رینجرز کا ایک اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔ ترجمان رینجرز نے مزید بتایا کہ […]
By Yes 2 Webmaster on April 6, 2015 chief minister, Circle, monitoring, police, Rangers, selection, Sindh, supplementary, انتخاب, حلقہ, رینجرز, سندھ, ضمنی, نگرانی, وزیراعلیٰ, پولیس اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ 23 اپریل کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کا ضمنی انتخاب رینجرز اور پولیس کی نگرانی میں ہوگا۔ وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ متحدہ قومی موومنٹ اور تحریک انصاف سیاسی تدبر کا مظاہرہ کریں اور ایک دوسرے پر الزام تراشی […]
By Yes 2 Webmaster on April 6, 2015 deliver, home, islamabad, karachi, pakistan, return, yemen, اسلام آباد, واپسی, وطن, پاکستان, پہنچا, کراچی, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی پرواز ایک سو چونتیس پاکستانیوں اور متعدد غیر ملکیوں کو لیکر رات ساڑھے دس بجے کے قریب اسلام آباد پہنچی، وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ اور پی آئی اے کے عملے نے ہم وطنوں کو خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر مسافروں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے ۔ بعد […]
By Yes 2 Webmaster on April 6, 2015 government, islamabad, meeting, parliament, situation, today, together, yemen, اجلاس, اسلام آباد, آج, حکومت, صورتحال, مشترکہ, پارلیمنٹ, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن جنگ میں فوج کو بھیجنے یا نہ بھیجنے سے متعلق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا جب کہ اپوزیشن کے پارلیمانی اتحاد نے لائحہ عمل تشکیل دینے کے لئے صبح 10 بجے اجلاس طلب کرلیا۔ حکومت کی جانب سے یمن کی صورتحال پر بلایا گیا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا […]
By Yes 2 Webmaster on April 5, 2015 assembly, core committee, islamabad, meeting, pakistan, pti, اجلاس, اسلام آباد, اسمبلیوں, تحریک انصاف, عمران خان, کور کمیٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں اسمبلیوں میں واپسی اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ بنی گالہ میں چیئرمین عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں شاہ […]
By Yes 1 Webmaster on April 5, 2015 altaf hussain, blood, environment, karachi, spoil, Workers, الطاف حسین, خراب, خون, ماحول, کارکن, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین نے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن کے نام پر جو ظلم ہو رہا ہے اس کے باعث عوام کے دل خون کے آنسو رو رہے ہیں۔ جمعہ کی شب کریم آباد میں پیش آنے والے واقعہ کے بارے میں نجی ٹی وی پر خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on April 5, 2015 Ayaz Sadiq, joint meetings, parliament, situation, yemen, ایاز صادق, صورتحال, مشترکہ اجلاس, پارلیمنٹ, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (کل) پیر کوسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا، اجلاس میں یمن کی صورتحال پر بحث اور پاکستان کی طرف سے سعودی عرب فوج بھجوانے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائیگا۔ اجلاس میں وزیراعظم نوازشریف یمن کی صورتحال اور سعودی عرب کی سلامتی […]
By Yes 1 Webmaster on April 5, 2015 assembly, Ishaq Dar, JC, pti, rhetoric, rigging, اسحٰق ڈار, اسمبلیوں, بیان بازی, تحریک انصاف, جوڈیشل کمیشن, دھاندلی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمشن کا آرڈیننس جاری ہو چکا ہے تحریک انصاف کو اب اسمبلی میں واپس آجانا چاہئے وہ انتخابی اصلاحات کمیٹی میں کردار ادا کرے۔ ٹیکس ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
By Yes 2 Webmaster on April 5, 2015 Bear, Development, lahore, Punjab, Shahbaz Sharif, tasks, treachery, برداشت, ترقیاتی, خیانت, شہبازشریف, لاہور, پنجاب, کاموں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ 15ارب روپے کی لاگت سے صوبے کے دیہی علاقوں میں 2ہزار کلو میٹر سڑکوں کی مرمت کی جارہی ہے۔ پنجاب میں دیہی روڈز پروگرام کے تحت صوئے آصل میں 8 کلومیٹر سڑک کی کشادگی کاسنگ بنیاد رکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے خطاب […]
By Yes 1 Webmaster on April 5, 2015 action, agenda, battle, enemy, Ghafoor Haidari, husyun, Shia, Sunni, yemen, ایجنڈا, حوثیوں, دشمن, سنی, شیعہ, غفور حیدری, لڑائی, کارروائی, یمن اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) سینٹ کے ڈپٹی چیئر مین اور جے یو آئی کے سیکر ٹری جنرل مو لا نا عبد الغفور حیدری نے کہا کہ یمن میں حو ثیوں کے خلاف آپریشن کو شیعہ سنی جنگ قرار دینا ایسے ہی ہے جیسے دہشت گر دی کو مذہب کے ساتھ جوڑ دینا حا لا نکہ دہشت گر […]
By Yes 1 Webmaster on April 5, 2015 Crisis, Effort, negotiation, Sartaj Aziz, settlement, yemen, بحران, حل, سرتاج عزیز, مذاکرات, کوشش, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ یمن کے بحران پر پاکستان کے کردار کے بارے میں حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہوگا۔ سرکاری نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یمن میں موجود بحران میں طوالت سے پورا خطہ عدم استحکام کا شکار ہوسکتا […]
By Yes 2 Webmaster on April 5, 2015 arrested, fail, forces, make, planning, quetta, sabotage, terrorist, بنا, تخریب کاری, دہشت گرد, فورسز, منصوبہ, ناکام, کوئٹہ, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے کچلاک میں کارروائی کر کے تخریب کا ری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے خود کش جیکٹس سمیت بڑی تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کر لیا ہے۔ ترجمان ایف سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے […]
By Yes 2 Webmaster on April 5, 2015 bomb, forces, killing, pakistan, security, terrorist, Tirah Valley, بمباری, دہشت گرد, سیکیورٹی, فورسز, وادی تیراہ, پاکستان, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 4دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 3 ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات پر خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک جب کہ 5 کو زخمی کردیا۔ فضائی […]
By Yes 2 Webmaster on April 5, 2015 Hangu, injured, killed, Orakzai Agency, security, terrorists, than, اورکزئی, اہلکار, ایجنسی, دہشتگردوں, زخمی, سیکورٹی فورسز, مقابلے, ہنگو اہم ترین, مقامی خبریں

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں گزشتہ دن اورکزئی ایجنسی میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو مزید اہلکار زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہو گئے، مرنے والوں کی تعداد تین ہوگئی۔ گزشتہ رات اورکزئی ایجنسی کے علاقہ کاشہ میں سیکورٹی فورسز کی کانوائے کو دہشتگردوں نے چاروں […]
By Yes 1 Webmaster on April 5, 2015 arrived, pakistan, Paula Sri Siena, Sri Lankan President, Tour اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سری لنکا کے صدر میتھری پالاسری سینا آج پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ سری لنکن صدر وزیراعظم نوازشریف کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں ،دفتر خارجہ کےمطابق سری لنکن صدر اپنے دورے کے دوران صدر ممنون حسین سے ملاقات اور وزیراعظم کے ساتھ باضابطہ مذاکرات کریں گے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on April 5, 2015 Bear, country, Naudero, Zardari, Zulfiqar Ali Bhutto, اسلامی ملک, برداشت, ذوالفقار علی بھٹو, زرداری, نوڈیرو اہم ترین, مقامی خبریں

نوڈیرو (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے نوڈیرو میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھٹو نے کہا تھا کہ میرے جانے کے بعد ہمالیہ روئیں گے۔ ہمالیہ میں آگ سے آج اسلامی ممالک کو خطرہ ہے۔ افغانستان اور پاکستان میں خون بہہ رہا […]
By Yes 2 Webmaster on April 5, 2015 christian, harmony, Interfaith, islamabad, need, Prime Minister, time, اسلام آباد, بین المذاہب, ضرورت, مسیحی برادری, وزیراعظم, وقت, ہم آہنگی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ایسٹر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ مسیحی برادری ملکی ترقی اور خوشحالی میں اپنا قومی کردار ادا کرتی رہے گی۔ ملکی ترقی میں مسیحی برادی سمیت تمام اقلیتوں کا کردار لائق تحسین ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے جاری پیغام میں مزید […]