counter easy hit

وزیراعظم نواز شریف 30 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

اسلام آباد : وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ کے دوران پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کی 12 ملاقاتیں اور 5 تقاریر طے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی پہلی ملاقات اور تقریر 26 ستمبر کو چینی صدر کےساتھ طے ہے۔

وزیر اعظم نوازشریف 12 رہنماؤں اور ملالہ یوسف زئی سے بھی ملاقات کریں گے۔ ملیحہ لودھی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ا ورنریندر مودی کے ایک ہی ہوٹل میں قیام اور ملاقات کا امکان ہے۔