By Yes 2 Webmaster on December 7, 2015 elections, imran khan, Islamabad..., lessons, mistakes, party, strong, اسلام آباد, الیکشن, سبق, عمران خان, غلطیوں, مضبوط, پارٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی سنبھالنے کے لئے اپنے رشتہ داروں کو تیار نہیں کر رکھا۔ گزشتہ انتخابات کی غلطیوں سے سیکھ کر پارٹی انتخابات کرانے سے جماعت مضبوط ہوگی ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت نیشنل ایڈوائزری کونسل کے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات میں […]
By Yesurdu on December 7, 2015 pti intra اہم ترین

تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کا اعلان کر دیا اور سات رکنی کمیٹی بھی بنا دی گئی۔ عمران خان کہتے ہیں پارٹی کو ادارہ بنانا چاہتے ہیں کارکن براہ راست اپنے نمائندے چنیں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) اسلام آباد میں عمران خان کی زیر صدارت ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے […]
By Yes 2 Webmaster on December 7, 2015 Brawl, Dr. Asim Hussain, dragged, karachi, remand, violence, تشدد, جھگڑا, ریمانڈ, ڈاکٹر عاصم حسین, کراچی, گھسیٹا اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ڈاکٹرعاصم نےخود پر لگائے گئے الزامات مستر د کردیے ۔ڈاکٹر عاصم نے پولیس کی ریمانڈ رپورٹ میں لگائے الزامات سے انکارکردیا۔عدالت نے سابق مشیر پٹرولیم کے ریمانڈ میں پانچ روز کی توسیع کر دی۔ ڈاکٹر عاصم نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ جھگڑا کسی اور سے ہے اور گھسیٹا مجھے جارہاہے […]
By Yesurdu on December 7, 2015 dr asim craye اہم ترین

کراچی……ڈاکٹرعاصم نےخود پر لگائے گئے الزامات مستر د کردیے ۔ڈاکٹر عاصم نے پولیس کی ریمانڈرپورٹ میں لگائے الزامات سے انکارکردیا۔عدالت نے سابق مشیر پٹرولیم کے ریمانڈ میں پانچ روز کی توسیع کر دی ۔ڈاکٹر عاصم نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ جھگڑا کسی اور سے ہے اور گھسیٹا مجھے جارہاہے ، ایک ایم […]
By Yesurdu on December 7, 2015 nawaz ajlas jari اہم ترین

اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف، کور کمانڈر، ڈی جی آئی ایس آئی ،کور کمانڈر، گورنرسندھ اور وزیر اعلیٰ سندھ شریک ہیں کراچی (یس اُردو ) گورنر ہائوس کراچی میں وزیر اعظم نواز شریف کی صدارت میں امن و امان کا اجلاس جاری ہے ، اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل […]
By Yesurdu on December 7, 2015 dr asim haikort اہم ترین

کراچی……سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھٹو نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق دو درخواستیں سننے سے انکار کردیا۔سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق پہلی درخواست ان کی والدہ اعجاز فاطمہ نے دائر کی۔ درخواست میں رینجرز کو تفتیش میں اثر انداز ہونے سے روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔عدالت […]
By Yesurdu on December 7, 2015 pakistan confrance 27 اہم ترین

اسلام آباد میں ہونے والی کانفرنس میں چین ،امریکہ ، روس ، ترکی ، ایران سمیت 27 ملکوں کے سینئر نمائند گان شرکت کریں گے، افغانستان میں قیام امن اور اقتصادی ترقی کے لیے کانفرنس منعقد کی گئی ہے اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد میں افغانستان کے متعلق ہونے والے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس […]
By Yesurdu on December 7, 2015 25 caror bank اہم ترین

چمن ، طورخم اور واہگہ کے راستے ہونے والی تجارت کو تیز کرنے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک نے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی ۔ اسلام آباد (یس اُردو) اے ڈی بی کے جاری اعلامئے میں بتایا گیا ہے کہ سال 2010 کے بعد سے کسٹم کی کارکردگی تو بہتر ہوئی ہے لیکن […]
By Yes 1 Webmaster on December 7, 2015 beginning, consider, important names, karachi, mayor, MQM, اہم ناموں, ایم کیو ایم, شروع, غور, میئر, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : بلدیاتی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ کی پتنگ نے سب کی ڈوریں کاٹ دیں لیکن اب باری ہے شہر کے میئر کا تاج سر سجانے کی اور اس حوالے سے مختلف چہ مگوئیاں کی جارہی ہیں۔ ملک کے کسی دوسرے شہر میں مئیر کی مقبولیت اور افادیت اس طرح نہیں سمجھی جاتی جس […]
By Yes 1 Webmaster on December 7, 2015 APS, called, dead children, Khurshid Shah, missed, National Day, اے پی ایس, خورشید شاہ, شہید بچوں, قرار, قومی دن, یاد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے وزیر اعظم اور چاروں وزرائے اعلیٰ کو خط۔ میں کہا ہے کہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے بچوں کی یاد میں 16 دسمبر کو قومی دن کے طور پر منایا جائے۔ چاروں صوبائی دار الحکومتوں میں شہید بچوں کے نام پر یادگار بنائی جائے جبکہ وفاقی […]
By Yes 1 Webmaster on December 7, 2015 according share, Chaudhry Nisar, information, international law, Tashfin Malik, تاشفین ملک, شیئر, عالمی قوانین, مطابق, معلومات, چودھری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کیلیفورنیا میں فائرنگ کا واقعہ افسوسناک ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ افسوس کے ساتھ اس میں ایک پاکستانی خاتون تاشفین ملک کا نام آیا ہے۔ جب یہ نام آیا تو وزارت داخلہ نے پہلے […]
By Yes 2 Webmaster on December 6, 2015 chief minister, congratulations, phone, Sindh, Success, Waseem Akhtar, سندھ, فون, مبارکباد, وزیر اعلی, وسیم اختر, کامیابی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وزیر اعلی سندھ نے بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے میں کامیابی پر ایم کیو ایم اور وسیم اختر کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعلی ہائوس کے ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں ہونیوالے بلدیاتی الیکشن میں واضح کامیابی پر ایم کیو ایم کو مبارکباد دی ہے۔ […]
By Yes 2 Webmaster on December 6, 2015 beat, congratulations, lahore, rigging, Shahbaz Sharif, Tutorials, دھاندلی, سبق, شکست, شہباز شریف, لاہور, مبارک اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھاندلی کا شور مچانے والوں کو اپنی شکست سے سبق سیکھ لینا چاہیے۔ لاہور سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں کامیاب مسلم لیگ (ن) کےامیدواروں کو مبارک باد دیتے ہوئے ہدایت کی کہ وہ عوام […]
By Yes 2 Webmaster on December 6, 2015 Haider, lahore, Major Shabbir Sharif, Martyrdom Day, pakistan army, لاہور, میجر شبیر شریف, نشان حیدر, پاک فوج, یومِ شہادت اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : ملک کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشانِ حیدر پانے والے قوم کے عظیم اسپوت میجر شبیر شریف شہید کے 44 ویں یومِ شہادت پر لاہور میں ان کے مزار پر ایک پروقار تقریب ہوئی، آرمی چیف کی جانب سے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے گئے جبکہ پاک فوج کے چاق وچوبند دستے […]
By Yes 2 Webmaster on December 6, 2015 above, implementation, Jamaat-e-Islami, name, Peshawar, siraj ul haq, taxation, Zarb, بالاتر, جماعت اسلامی, سراج الحق, ضرب, نام, نفاذ, ٹیکسوں, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پشاور میں تاجر برادری کی امداد سے چلنے والے فلاحی ادارے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ہر حکومت کی خواہش ہوتی ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں لیکن دونوں ممالک […]
By Yes 2 Webmaster on December 6, 2015 karachi, MQM, municipal, PML, Punjab, successful, war, win, بلدیاتی, جنگ, جیت, لیگ, متحدہ, پنجاب, کامیاب, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ نے بلدیاتی انتخابات میں تاریخی فتح حاصل کرکے ایک بار پھرسے اپنی برتری ثابت کردی، عوام کی اکثریت نے دوبارہ ایم کیوایم پر اعتماد کااظہار کیا جب کہ پنجاب میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق 12 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں (ن) لیگ نے سب کو […]
By Yes 2 Webmaster on December 6, 2015 end, karachi, period, Sindh Rangers, special powers, ختم, خصوصی اختیارات, رینجرز, سندھ, مدت, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سندھ حکومت نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی سمری تاحال منظور نہیں کی جس کے بعد رینجرز کو صوبے میں حاصل خصوصی اختیارات ختم ہوگئے۔ وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کو رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی سمری 2 ہفتے قبل ارسال کی گئی تھی جس کی منظوری تاحال نہیں […]
By Yes 2 Webmaster on December 5, 2015 altaf hussain, bad faith, Farooq murder case, government, Khalid Maqbool, trial, الطاف حسین, بدنیتی, حکومتی, خالد مقبول, فاروق قتل کیس, مقدمہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ایم کیو ایم کے راہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں الطاف حسین کیخلاف پاکستان میں مقدمے کےاندراج کی مذمت کرتے ہیں۔ خالد مقبول کہتے ہیں کہ برطانیہ اور پاکستان میں جاری عمران فاروق قتل کیس تفتیش میں آج تک الطاف حسین کا نام نہیں آیا۔ […]
By Yes 2 Webmaster on December 5, 2015 Heart of Asia Conference, high-level meetings, Prime Minister, Review, Summit, اجلاس, اعلیٰ سطح, جائزہ, سربراہی, وزیراعظم نوازشریف, ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ ہفتے منعقدہ ’’ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس‘‘ سے متعلق تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نوازشریف کی سربراہی میں اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، قومی سلامتی کے مشیر ناصرجنجوعہ ، ڈائریکٹر جنرل […]
By Yes 2 Webmaster on December 5, 2015 Chief Election Commissioner, citizen, Islamabad..., karachi, Sardar Raza Khan, Vote, احسن اقبال, بجلی, حکومت, مستحکم, معاشرے, منصوبہ بندی اہم ترین, مقامی خبریں

نارووال :وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال کہتے ہیں کہ بلدیاتی انتخابات سے جمہوریت کو مستحکم اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی۔ نارووال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نےک ہا کہ بلدیاتی نظام جمہوری معاشرے کی بنیاد ہوتے ہیں، مقامی حکومتوں کے […]
By Yes 2 Webmaster on December 5, 2015 demanding, farooq sattar, karachi, pakistan, polling, time, فاروق ستار, مطالبہ, وقت, پاکستان, پولنگ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے الیکشن کمیشن سے انتخابی عمل کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کا کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کراچی کے کئی علاقوں میں تاحال پولنگ شروع نہیں ہوسکی ہے لہذا الیکشن کمیشن وقت […]
By Yes 1 Webmaster on December 5, 2015 districts, polling, Punjab, Sindh, start, time, اضلاع, سندھ, شروع, وقت, پنجاب, پولنگ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے سلسلے میں پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ شروع ہو گئی ہے۔پولنگ کا وقت صبح 7:30 پر شروع ہو جو بلاتعطل 5:30 تک جاری رہے گا۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بلدیاتی انتخابات کا معرکہ شرو ع ہوگیا، فوج […]