counter easy hit

سندھ ہائیکورٹ کے جج کاڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق درخواستیں سننے سے انکار

drAsimCasepakistan_12-7-2015_206595_l. [downloaded with 1stBrowser]کراچی……سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھٹو نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق دو درخواستیں سننے سے انکار کردیا۔سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق پہلی درخواست ان کی والدہ اعجاز فاطمہ نے دائر کی۔ درخواست میں رینجرز کو تفتیش میں اثر انداز ہونے سے روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کی جانب سے دائر نیب ریفرنس میں ضمانت سے متعلق دوسری درخواست سننے سے بھی انکارکردیا۔جسٹس نعمت اللہ پھپلھوٹو نے حکم دیا کہ کہ دونوں درخواستیں کسی اور بینچ میں دائر کی جائیں