counter easy hit

ایشائی ترقیاتی بنک تجارتی سہولیات کے لئے 25 کروڑ ڈالر دے گا

311805_85964047. [downloaded with 1stBrowser]چمن ، طورخم اور واہگہ کے راستے ہونے والی تجارت کو تیز کرنے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک نے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی ۔
اسلام آباد (یس اُردو) اے ڈی بی کے جاری اعلامئے میں بتایا گیا ہے کہ سال 2010 کے بعد سے کسٹم کی کارکردگی تو بہتر ہوئی ہے لیکن بارڈر پر بنیادی سہولیات نہ ہونے ، عدم تحفظ اور انٹر نیٹ تک رسائی نہ ہونے کے باعث تجارتی راہداری کی کارکردگی متاثر ہورہی ہے ۔ ۔۔
قرض کی رقم سے بارڈر پوائنٹس کو مرکزی ڈیٹا بیس سے متصل کرنے اور سیکیورٹی کے آلات کے علاہ دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔ جبکہ یہ پراجیکٹ پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی کے قیام میں بھی مدد دے گا ۔